کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے پہلے 3 ملکی سیریز کے انعقاد کی کوششیں تیز

اتوار 5 ستمبر 2021 18:30

سڈنی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 ستمبر2021ء) کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے پہلے 3 ملکی سیریز کے انعقاد کی کوششیں تیز ہوگئیں ۔

(جاری ہے)

آسٹریلوی میڈیا کے مطابق سہہ فریقی سیریز آسٹریلیا، ویسٹ انڈیز اور افغانستان کے درمیان ہونے کا امکان ہے،کرکٹ اسٹریلیا سیریز کے حوالے سے افغانستان کرکٹ بورڈ سے بات کرے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کرکٹ اسٹریلیا اور افغانستان کے درمیان بات چیت آئندہ ہفتے متوقع ہے۔

متعلقہ عنوان :

کرک میں شائع ہونے والی مزید خبریں