پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایڈز سے بچاؤ کا عالمی دن کل منایا جائے گا
پیر 30 نومبر 2015 13:47
جہانیاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 نومبر۔2015ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایڈز سے بچاؤ کا عالمی دن یکم دسمبرمنگل کو منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد ایڈز جیسی مہلک مرض سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر کے بارے میں شعور و آگاہی پید اکرنا اور لوگوں کو معلومات فراہم کرنا ہے ۔
(جاری ہے)
اس دن کی مناسبت سے جہانیاں سمیت ملک بھر میں محکمہ صحت اور مختلف سماجی تنظیموں کی جانب سے واک،سیمینارز اور دیگر تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جس سے خطاب کرتے ہوئے صحت کے ماہرین ایڈز جیسی مہلک مرض کی علامات اور اس سے بچاؤ کی تدابیر کے متعلق آگاہی دیں گے اس روز اخبارات معلوماتی فیچر شائع کریں گے جبکہ الیکٹرانک میڈیا کے ذریعے خصوصی پروگرام نشر کیے جائیں گے۔
۔ایڈز کا عالمی دن دنیا بھر میں پہلی مرتبہ 1987ء میں منایا گیا ۔ایک عالمی ادارے کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں اب تک لاکھوں افراد ایڈز کی بیماری سے ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ75لاکھ افراد (HIV) ایڈز سے متاثر ہ ہیں۔خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی پی او کی زیر صدارت پولیس افسران کی میٹنگ
موٹروے پولیس بیٹ 18 خانیوال میں اوور لوڈنگ کے خلاف بھرپور کارروائی کا آغاز
پاکستان سمیت دنیا بھر کچھوئوں کی افزائش نسل اور ان کی دیکھ بھال کا عالمی دن 23مئی کومنایا جائے گا
’’ انٹر نیشنل ٹی ڈے ‘‘ 21 مئی کو منایا جائے گا
صدر پاکستان آصف علی زرداری کے والد حاکم علی زرداری کی 13ویں برسی 24مئی کو منائی جائے گی
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف کامیڈین رنگیلا کی19ویںبرسی 24مئی کو منائی جائے گی
جہانیاں،دوران تلاشی کار سوار سے پسٹل اور گولیاںبرآمد، ملزم حوالات میں بند
فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے لبیک یا اقصیٰ ریلی22مئی کو جہانیاں میں نکالی جائے گی
جہانیاں،شہر بھر کی سڑکوں پر تجاوزات کی بھرمار،مین بازار سکڑ گئے
معروف پاکستانی گلوکار علی ظفرکی 44ویں سالگرہ کل منائی جائے گی
پاکستان سمیت دنیا بھر میں چائے کا عالمی دن ’’ انٹر نیشنل ٹی ڈے ‘‘ 21مئی کو منایا جائے گا
صدرپاکستان آصف علی زرداری کے والد حاکم علی زرداری کی 13ویں برسی 24مئی کو منائی جائے گی
خانیوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
غیرملکی کمپنی پاکستان میں لائٹ ویٹ طیاروں کی مینوفیکچرنگ پر آمادہ
-
کرغزستان میں پاکستانی طلباء کو جن مشکلات سے گزرنا پڑا حکومت کو اس کا مکمل احساس ہے ، وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک
-
ترکی کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان پاکستان کے دو روزہ سرکاری دورے پر اتوار کو اسلام آباد پہنچ گئے
-
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺکی نشاندہی کرتا ہے
-
سپریم کورٹ کی جج جسٹس مسرت ہلالی دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل
-
ہماری دعائیں اور نیک تمنائیں صدر رئیسی اور پوری ایرانی قوم کے ساتھ ہیں، وزیراعظم
-
آرمی چیف سے آسٹریلین چیف آف ڈیفنس فورسز کی ملاقات
-
کرغزستان میں پھنسے مزید سینکڑوں طلبہ کی 2 خصوصی پروازوں سے وطن واپسی
-
مسلم لیگ (ن) نے 2017میں سولر منصوبے کا آغاز کیا تھا,ملک میں ایک لاکھ تیرہ ہزار کنکشنز نیٹ میٹرنگ پر موجود ہیں نیٹ میٹرنگ کی حوصلہ افزا ئی کی پالیسی جاری رہے گی،سردار اویس لغاری
-
مردان،طالبعلم نی10سیکنڈ میں ہوائی فائرنگ کے مقام کا پتا لگانے والا سافٹ ویئر تیارکرلیا
-
لاڑکانہ، کچے کے ڈاکوئوں کو اسلحہ سپلائی کرنے والی3اسمگلرگرفتار
-
وزیراعلیٰ عار محسوس نہ کریں تو ایک بار پھر گورنر ہائوس آنے کی دعوت دیتا ہوں ، کنڈی