صدارتی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل اتوار کو منائی جائے گی
جمعرات 18 اپریل 2024 20:35
(جاری ہے)
اقبال بانو نے 1950ء میں اپنے فنی کیریئر کا آغاز ریڈیو سے کیاغزل گائیگی میں انہیں ملکہ حاصل تھا ،کلاسیکل،نیم کلاسیکل غزل گائیگی کے ساتھ ساتھ ٹھمری اوردادرا میں بھی اقبال بانو کا کوئی ثانی نہیں تھا انہیں اردو اور فارسی زبانوں میں غزل گائیگی میں مکمل مہارت حاصل تھی ۔
اپنی مدھر آواز سے دل کی تاروں کو چھو لینے والی گلوکارہ اقبال بانو نے علامہ اقبال،فیض احمد فیض اور مرزا غالب سمیت معروف شعراء کا کلام گا کر عالمگیر شہرت حاصل کی ان کی آواز میں گایا ہوا فیض احمد فیض کا کلام ’’ لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے ‘‘ جنرل ضیاء الحق کے دور حکومت میں ان کا ٹریڈ مارک بن گیا جبکہ یہی غزل پاکستان میں وکلاء تحریک کا ترانہ بن گئی۔اقبال بانو 21اپریل2009ء کو مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئی تھیں انہیں حکومت پاکستان کی جانب سے 1990ء میں صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی سے بھی نوازا گیا۔خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
جہانیاں،تیز رفتار ٹرالر کی زد میں آکر نامعلوم خاتون جاں بحق
جہانیاں،نواحی علاقہ رحیم شاہ کے قریب موٹر سائیکل اور پک اپ کے مابین تصادم ، ایک بچی جاں بحق
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش 5مئی کو منایا جائے گا
تحریک پاکستان کی اہم شخصیت ،سیاسی و مذہبی رہنما مولانا عبدالستار خان نیازی کی 23ویںبرسی 2مئی کو منائی ..
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مزدوروں کا عالمی دن یکم مئی بدھ کو منایا جائے گا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہلال احمر کا عالمی دن8 مئی کو منایا جائے گا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں نرسوں کا عالمی دن ’’ ورلڈ نرسز ڈے ‘‘ 12مئی کو بھرپور انداز سے منایا جائے گا
معروف مزاحیہ اداکار کمال احمد رضوی کا94 واں یوم پیدائش یکم مئی بدھ کو منایا جائے گا
طلبہ میں تخلیقی صلاحیتیں اجاگر کرنے کیلئے خانیوال پبلک سکول اینڈ یونیورسٹی کالج میں سائنسی نمائش کا ..
ڈپٹی کمشنروسیم حامد سندھو کا طبی سہولیات کا جائزہ لینے کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال کا اچانک دورہ
جہانیاں،متعدد حکومتیں بدلیں گیارہ برس قبل بند ہونے والی روہی ایکسپریس ٹرین بحال نہ ہو سکی
خانیوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مزدور کو درپیش مسائل کا مکمل ادراک ہے، حکومت آئندہ بجٹ میں مزدوروں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے گی، وزیراعظم شہباز شریف کا تقریب سے خطاب
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ای او بی آئی نے پنشنرز کیلئے 4ارب 73کروڑ روپے سے زائد کی پنشن جاری کردی
-
حقیقت میں آج واقعی بندہ مزدور کے اوقات بہت سخت ،زندگی غریب آدمی پر بہت تنگ ہے، شہباز شریف
-
محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی ،خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا‘ حمزہ شہباز
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاکستان کوسٹ گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان
-
وزیراعلیٰ سندھ سے سندھ ریونیو بورڈ کے چیئرمین واصف میمن کی ملاقات
-
سپیکرقومی اسمبلی کی تونسہ شریف میں جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت
-
محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی اور خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، حمزہ شہباز شریف
-
معیشت کا پہیہ مزدور کی محنت سے ہی چلتا ہے، شیری رحمن
-
آرمی چیف کی موجودہ اور نامزد برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقاتیں ، پیشہ وارانہ امورپر تبادلہ خیال
-
5 لاکھ ٹیکس نادہندگان کی فون سمز بلاک ہونا شروع