شکر ہے قوم کو 21سال بعد میری بات سمجھ میں آگئی ،ْعمرا ن خان
آج تک جیلوں میں صرف کمزور جاتا تھا ،ْ سپریم کورٹ کے فیصلے نے ہمیں امید دی ہے ،ْپختونخوا کی طرح پنجاب اور سندھ کی پولیس کو ٹھیک کر کے دکھائوں گا ،ْ جلسے سے خطاب
ہفتہ 16 ستمبر 2017 20:51
(جاری ہے)
انہوں نے عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ این اے 120 کے لوگو پیسہ دینا مسلم لیگ (ن) کا پرانا وطیرہ ہے اور اگر ضمنی الیکشن کے لئے یہ لوگ پیسہ دیں تو لے لو لیکن ووٹ بلے کو ہی دینا کیونکہ سارا پاکستان آپ کی طرف دیکھ رہا ہے، آپ کو دکھانا ہے کہ آپ اس ملک کی عدلیہ کے ساتھ ہیں یا سب سے بڑے ڈاکو کے ساتھ ہیں۔
انہوںنے کہاکہ آج تک جیلوں میں صرف کمزور جاتا تھا ،ْ سپریم کورٹ کے فیصلے نے ہمیں امیددی ہے۔عمران خان نے کہا کہ پاناما سے پہلے مریم بی بی سے پوچھاگیا کہ لندن فلیٹ آپ کے ہیں مریم بی بی نے کہا تھا کہ لندن تو کیا پاکستان میں بھی میری جائیداد نہیں مریم بی بی کو کیا پتا تھا کہ پانامہ میں انکشاف ہوجائیگا۔انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں غربت میں 5فیصد کمی ہوئی ہے ،ْ پختونخوا کی طرح پنجاب اور سندھ کی پولیس کو ٹھیک کر کے دکھائوں گا،پختونخوا والے پہلی بار مسلسل دوسری بار ایک پارٹی کو حکومت دیں گے ۔عمران خان نے کہا کہ آج تک جیلوں میں غریب آدمی جاتا تھا اور چھوٹا چور چوری کرتا ہے تو پیسا ملک میں خرچ کرتا ہے لیکن بڑے بڑے ڈاکو اقتدار میں آکر قوم کا پیسا باہر بھیجتے ہیں تو قرضے لینے پڑتے ہیں اور حکمران قرضوں کا پیسا واپس کرنے کیلئے عوام پر ٹیکس لگاتے ہیں جس کی وجہ سے بجلی اور گیس مہنگی ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نوجوان سمجھ گئے ہیں کرپشن کے کینسر کو ختم کرنا ہو گا۔چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ برصغیر میں پاکستان سب سے غریب ملک ہے اور ہم بنگلادیش اور بھارت سے بھی پیچھے رہ گئے ہیں جبکہ پاکستان کو نقصان پہنچانے والے اسمبلیوں میں بیٹھے ہیں، قوم غربت میں ڈوب گئی اور ان کے بچوں کے بچے بھی ارب پتی بن گئے، کرپشن سے چھوٹا سا طبقہ ارب پتی بن جاتا ہے جب کہ عوام غربت اور افلاس میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سنگاپورکے وزیراعظم نے 3 وزیروں کو جیل میں ڈالا اور سنگاپورمیں ایماندار وزیراعظم نے کرپشن سے بچنے والا پیسا تعلیم پر خرچ کیا جبکہ ہمارے ڈھائی کروڑ بچے اسکول جانے سے محروم ہیں۔ عمران خان نے کہاکہ ملک میں لاکھوں بچے گندے پانی کی وجہ سے مر رہے ہیں ،ْنوجوان بے روز گار ہیں، ڈھائی کروڑ بچے سکولوں سے دور ہیں، ان کا مستقبل تباہ ہو رہا ہے، عورتوں کو بنیا دی سہولتیں میسر نہیں ہیں، اور ملک کے حکمران تحفے میں بی ایم ڈبلیو دیتے ہیں، بریف کیس دے کر ججوں کو خریدتے ہیں، الیکشن کمیشن میں لوگوں کو خریدا جاتا ہے،اداروں کا مستقبل تبا ہ کر چکے ہیں۔ عمران خان نے کہاکہ ہم اسلامی فلاحی ریاست کا خواب شرمندہ تعبیر کریں گے ،ْساری پالیسیاں غربت کو ختم کرنے کیلئے بنائیں گے ،ْٹیکس کا منصفانہ نظام لائیں گے، غربت ختم ہو گی تو ملک ترقی کریگا۔عمران خان نے خوشاب کے لوگوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ میں خوشاب کے لوگوں کے تما م مسائل جانتا ہوں۔متعلقہ عنوان :
خوشاب میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر خوشاب اصغر علی ڈاہا ریٹائرڈ ہوگئے
خواتین کو ڈرائیونگ سکھانے کیلئے صنعت زار ، بیداری اور خوشاب پولیس نے ایم او یو سائن کر دیا
پچھلے دو دن میرے لیے ڈرؤانے خواب کی طرح تھے، آر او این اے 87 عہدے سے مستعفی ہوگئے
خوشاب کے ریٹرنگ آفیسر نے کوئی استعفیٰ نہیں دیا،ترجمان ضلعی انتظامیہ خوشاب
خوشاب،این اے 87 کا ریٹرننگ آفیسر عہدے سے مستعفی
حلقہ این اے 87 کے ریٹرنگ آفیسر احمد صہیب نے ملازمت سے استعفیٰ دے دیا
خوشاب،متعدد افراد کو شادی کا جھانسہ دیکر لوٹنے والی مادھوری گرفتار
خوشاب متعدد افراد کو شادی کا جھانسہ دیکرلوٹنے والی مادھوری گرفتار
ڈی پی او خوشاب توقیر محمد نعیم نے دوماہ کے عرصے میں مختلف وارداتوں کی پونے تین کروڑ روپے مالیت کا مال ..
خوشاب: پسند کی شادی کی اجازت نہ ملنے پر بیٹی باپ کے قاتل نکلی
حافظ محمد نعیم یاد نے ایک بار پھر 50 دن میں قرآن مجید کا پانچواںں قلمی نسخہ خط رقعہ میں مکمل کرنے کا شرف ..
ر* خوشاب ،ملک بھر سے آئے 100 سے زائد گھڑ سواروں کی فلسطین کے حق میں ریلی
خوشاب سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
-
فیصلہ کن گھڑی آچکی ہے سب کو مل کر ملک کی بہتری کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا، ریونیوکلیکشن بڑا چیلنج ہے‘شہبازشریف