شہبازشریف کو10فٹ کے کمرے میں رکھا گیا ہے. مریم اورنگزیب
شہبازشریف کو بلاجواز گرفتار کیا گیا ہے‘ اگر اسی طرح بلاجواز گرفتاریوں کا سلسلہ جاری رہا تو احتجاج کا دائرہ وسیع کریں گے. رانا ثناءاللہ
میاں محمد ندیم منگل 16 اکتوبر 2018 12:52
(جاری ہے)
اس سے قبل شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی بھی ان سے ملاقات کے لیے گئیں تھیں انہوں نے کہا کہ وہ شہباز شریف کی حالت دیکھ کر سہم گئیں تھیں. انہوں نے انکشاف کرتے ہوئے کہا تھا کہ شہباز شریف کو ایک تنگ اور گندے 10x10 کے سیل میں رکھا گیا ہے جس میں روشنی اور تازہ ہوا کا گزر تک نہیں ہے.
انہوں نے کہا کہ ان کے سیل میں اے سی بھی نہیں ہے اور صرف ایک ایگزاسٹ فین لگا ہوا ہے، مچھروں کی بہتات ہے جن کے کاٹنے سے شہباز شریف کے جسم پر سرخ نشان بن چکے ہیں. تہمینہ درانی نے مزید بتایا تھا کہ شہباز شریف کو ٹوائلٹ جانے کے لیے بھی سیل کے آہنی سلاخوں والے دروازے پر لگے بڑے سے تالے کو متعدد بار کھٹکھٹانا پڑتا ہے جس کے بعد ڈیوٹی پر موجود اہلکار چابیاں لیکر آتا ہے اور انہیں ٹوائلٹ لے کر جاتا ہے چاہے یہ آدھی رات کا ہی وقت ہو. سابق وزیرقانون پنجاب رانا ثناءاللہ نے کہاکہ شہباز شریف کو بلا جواز گرفتار کیا گیا ہے. رانا ثناءاللہ نے کہا کہ شہبازشریف کو بلاجواز گرفتار کیا گیا ہے‘ اگر اسی طرح بلاجواز گرفتاریوں کا سلسلہ جاری رہا تو احتجاج کا دائرہ وسیع کریں گے. سابق وزیر قانون رانا ثناءاللہ نے کہا کہ بلاجواز گرفتاریاں معیشت کو تباہی کی طرف لے جارہی ہے آج ڈالر کا ریٹ بڑھ کر کہاں تک پہنچا گیا، قومی اور پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں غیرقانوانی،غیر آئینی گرفتاریوں پر احتجاج کریں گے. انہوں نے کہا کہ شہبازشریف کے سینئرو کیل کوعدالت سے ایک کلو میٹردوراتاردیاگیاجبکہ مسلم لیگ( ن) کے کارکنوں کو جگہ جگہ روکا جارہا ہے. رانا ثناءاللہ نے مزید کہا کہ شہباشریف نے بطور وزیراعلیٰ بڑے منصوبوں میں اربوں روپے کی بچت کی ہے.متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان میں کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹیشن کا آغاز مسلم لیگ (ن) کی حکومت میں ہوا،خواجہ سلمان رفیق
پنجاب میں 29 اپریل تک گرج چمک کے ساتھ بارش و ژالہ باری کاامکان ہے ،ترجمان پی ڈی ایم اے
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
حکومت دعوئوں کی بجائے عوامی مسائل پر توجہ دے ‘ سنی علما کونسل
حکمرانوں نے ملک کوآئی ایم ایف کی کا لو نی بنا دیا ہے ‘ جے یو آئی
حکومت سودی نظام کے خا تمے کیلئے اقدامات کرے‘ متحدہ علما کونسل
بانی پی ٹی آئی جلد رہا ہو کر عوام کے درمیان موجود ہوں گے‘فرخ جاوید مون
لاہور ،مختلف واقعات میں 5افراد جاں بحق
بجلی چوروں کیخلاف آپریشن جاری، اب تک کی کارروائیں میں 74ہزار6سو21ملزمان گرفتار
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
پانچویں عاصمہ جہانگیر کانفرنس(کل) ہو گی
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
ساہیوال نسل کی گائے سب سے زیادہ دودھ دینے والے پالتو جانوروں میں پہلے نمبرپر آگئی
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا