ملک کے ریکارڈ دھڑادھڑ ٹوٹ رہے ہیں
اب عوام کو صحیح پتا چلا ہو گا کہ مہنگائی کیا ہوتی ہے،مریم نواز
سجاد قادر اتوار 19 مئی 2019 07:43
(جاری ہے)
پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے قائدین پی ٹی آئی کی حکومت کو آئے دن تنقید کا نشانہ بناتے اور عوام کو تبدیلی کا مزہ لینے کا مشورہ دیتے نظر آتے ہیں۔حالیہ ملکی صورت حال اور مہنگائی کو مدنظر رکھتے ہوئے ن لیگ کی نیب صدر مریم نواز نے ٹویٹر پر بھڑاس نکالتے ہوئے عوام سے کہا کہ اب پتا چلا مہنگائی کیا ہوتی ہے۔
مریم نواز نے ملک کی بگڑتی معاشی صورت حال پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں دھڑا دھڑ ریکارڈ ٹوٹ رہے ہیں۔ پچھلے ہفتے سٹاک مارکیٹ 17 سال میں کم ترین سطح پر رہی۔ اب تک روپے کی قدر میں 100 فیصد کمی ہو گئی۔ اب عوام کو پتہ چلا کہ معاشی بدحالی کیا ہوتی ہے۔اس حوالے سے مسلم لیگ ن کے اہم رہنماﺅں کا اجلاس پیر کو پارلیمنٹ ہاﺅس میں طلب کر لیا گیا ہے۔ طلب کیے گئے اجلاس میں پارٹی کی نائب صدر مریم نواز بھی شرکت کریں گی۔ اجلاس میں پارٹی کے اہم رہنما اور صوبائی صدور کو بھی بلایا گیا ہے۔ اجلاس میں حکومت مخالف تحریک کے حوالے سے مشاورت کی جائے گی۔دوسری طرف تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے سینئر راہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اور ان کے وزیر صرف ایک کام جانتے ہیں اپوزیشن کو گالیاں دینا۔ یہ حکومت پاکستان کی معیشت کے ساتھ قومی سلامتی کے لیے بھی خطرہ بن چکی ہے۔ ہم چاہتے ہیں جمہوری نظام اپنی مدت پوری کرے۔احسن اقبال کا کہنا تھا کہ جلد طے کریں گے کہ حکومت کو کب دباو¿ کے ذریعے مڈٹرم الیکشن کی طرف لایا جائے۔ اس بات کا فیصلہ اپوزیشن کی قیادت صلاح مشورے کے بعد کرے گی۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی آئی جی آپریشنز کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، سمگل شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی کھیپ برآمد
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے، ڈی آ ئی جی آ پریشنز
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب میں خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریں گی، نسرین اختر ملک
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری نرخ پر روٹی پر فروخت نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاون جاری
وزیر اعلی ٰمریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ڈی ایم ہولڈنگ لمیٹڈ کے وفد کی ملاقات
پنجاب بھرمیں1236ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق1295زخمی ہوئے
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 11مئی کو طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار