بلاول صاحب جس شخص کو آپ سونے کا تاج پہنا رہے ہیں اس پر دبئی میں لڑکیاں سپلائی کرنے کا الزام ہے
پیپلز پارٹی کے سینئر راہنماﺅں پر کرپشن اور رشوت خوری کا الزام لگانے والے شخص کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا
سجاد قادر جمعہ 21 جون 2019 03:39
(جاری ہے)
البتہ اس شخص کی ایک ویڈیو ضرور سامنے آئی ہے جو کہ کچھ عرصہ قبل وائرل ہوئی تھی۔اس ویڈیو میں مقتول نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کو مخاطب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے سینئر راہنماﺅں پر رشوت خوری کے الزام لگائے تھے۔
ویڈیو ریکارڈ کرنے والے شخص کا کہنا تھا کہ اس کے پاس سبھی سینئر راہنماﺅں کے خلاف رشوت کے ثبوت ہیں اور اس کے پاس ان کے نام کے پے آرڈر اور چیک موجود ہیں۔مقتول نے اپنے ویڈیو بیان میں بلاول بھٹو کو مخاطب کرتے ہوئے کہاتھا کہ میں پیپلز پارٹی کا سچا جیالا ہوں میں آپ کی والدہ محترمہ بے نظیر بھٹو کی شادی میںبھی شریک ہوا تھا آپ انکوائری کرو میں آپ کو ثبوت دوں گا،آپ کی پارٹی کے سینئر راہنما جن میں آغا سراج درانی،ناصر شاہ،شرجیل میمن اور جعفر خواجہ جیسے لوگ کسی بھی افسر کی تعیناتی کا پچاس لاکھ روپے لیتے ہیں۔ویڈیو بیان میں اس شخص نے یہ بھی کہا کہ سید ناصر شاہ رشوت لینے کے لیے باتھ روم سے تولیہ باندھے ہوئے بھی باہر نکل آتا ہے۔اس شخص نے الزام لگاتے ہوئے یہ بھی کہا کہ جعفر شاہ میرے ساتھ پان کی تھیلی پانچ سو روپے میں بیچا کرتا تھا مگر آج وہ کہاں گیا،کیا اس سے پوچھا جا سکتا ہے کہ اس کے پاس اتنا پیسا کہاں سے آیا۔اس شخص نے بتایا تھا کہ میں93سے سندھ کی لوکل گورنمنٹ میں ملازم ہوں میں نے جب بھی ان سیاستدان کی کرپشن کے خلاف بولنے کی کوشش کی تومیرے خلاف نیب میں انکوائریاں کرائی گئیں مگر الحمداللہ اب تک 14انکوائریاں ہوئیں اور میں ہر انکوائری میں بے گناہ ثابت ہوا۔انہوں نے بلاول سے کہا کہ جعفر خواجہ نے مجھے اغوا کیا جس کے خلاف میں نے ایف آئی آر بھی درج کرا رکھی ہے۔ویڈیو میں بیان دینے والے شخص نے کہا کہ اگر آپ مجھے کہیں گے تو میں ان لوگوں کے خلاف ثبوت بھی فراہم کرنے کے لیے تیار ہوں۔انہوں نے بلاول بھٹو کو للکارتے ہوئے کہا تھا کہ اگر آپ بھٹو بنو گے تو کامیاب ہو جاﺅ گے اور اگر زرداری بنو گے تو گئی بھینس پانی میں۔سچ بیان کرنے اور ان کرپٹ سیاستدانوں کو کچا چٹھا بیان کرنے والے شخص کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔مگر سوال یہ ہے کہ تبدیلی کی دعوےدار اور ریاست مدینہ کا دعویٰ کرنے والی یہ حکومت اس ناجائز قتل کی انصاف بر مبنی تفتیش کرائے گی اور کیا اس کے قاتل پکڑے جائیں گے یا پھر اس شخص کی داستان بھی گمنامیوں کی نظر ہو جائے گی۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
واسا لاہور کی ایک دن کی سب سے بڑی ریکوری، 13 کروڑ 20 لاکھ وصول کرلئے
وزیر ٹرانسپورٹ کا فٹنس سرٹیفیکٹ وروٹ پرمٹ میں تاخیر برتنے پر سخت نوٹس،آن لائن سسٹم کی بلاتعطل فراہمی ..
کمشنر لاہور کی زیر صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ و گندم خریداری کے حوالے سے اجلاس
وزیر تعلیم کی ہدایت پر پنجاب کے حساس امتحانی سنٹرز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کردیئے گئے
صوبے بھر سے ٹیکسوں کی مد میں ہدف پورا نہ کرنیوالے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گئی،مسعود مختار
وقتی فوائد کی بجائے پائیدار ی کی سوچ کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر خالد محمود
پی ایچ ای سی کے زیر اہتمام قانون ،توہین مذہب وہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر آگاہی سیمینار
چوہدری شافع سے چینی قونصل جنرل کی ملاقات،ٹیکنیکل ایجوکیشن ودیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
حاجی عزیز الرحمن چن کی رہائش گاہ پر وویمن ونگ کی مرکزی صدر فریال تالپور کی 66ویں سالگرہ کی تقریب
پیسی ورکرز اور ان کے اہل خانہ کو مالی مراعات کی فراہمی میں سرگرم عمل ہے،نادیہ ثاقب
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت