اصغر حسین شاہ کا مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان
اصغر حسین شاہ بہاولنگر سے مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے ہیں
سمیرا فقیرحسین پیر 18 جنوری 2021 14:07
(جاری ہے)
قومی اداروں کے حوالے سے منفی پراپیگنڈہ افسوسناک ہے۔
جس کے بعد اصغر حسین شاہ نے مسلم لیگ ن کو چھوڑ کر مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ خیال رہے کہ کچھ عرصہ قبل قصور کے سیاسی رہنما رانا ممتاز نے بھی پاکستان مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان کیا تھا۔ چوہدری پرویز الہیٰ اپوزیشن کے مختلف امیدواروں سے رابطے میں تھے اور اسی سلسلے میں اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے قصور سے آزاد امیدوار رانا ممتاز سے ملاقات کی اور پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے پر ان کا خیر مقدم کیا۔ اس موقع پر چوہدری پرویز الہیٰ کا کہنا تھا کہ فوج غیر جانبدار ادارہ ہے ،سیاست میں ملوث نہ کیا جائے۔یہ وقت سیاست کا نہیں عوامی خدمات کا ہے۔ملک اس وقت اندرونی و بیرونی مشکلات کا شکار ہے۔ قبل ازیں جنوبی پنجاب کی معروف سیاسی شخصیت فرح منظور بلوچ رند نے بھی مسلم لیگ ق میں شمولیت اختیار کی تھی۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نیشنل سکول آف پبلک پالیسی کے زیر اہتمام پروجیکٹ مینجمنٹ پر2 روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
لاہور پولیس نے رواں سال اب تک 1213سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز کئے،ترجمان
حکومت کسان کو ہر صورت ریلیف دے گی ،ملک محمد احمد خان
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا ..
لیسکو کی نادہندگان کے خلاف مہم جاری،207 ویں روز4.36 ملین روپے سے زائد کی وصولی کر لی گئی
چھٹی پنجاب (را) پاور لفٹنگ انٹر کلب ڈیڈ لفٹ،بینچ پریس چمپئن شپ کل سے شروع
یو ای ٹی لاہور میں تیسرے نپیو وینچر مقابلہ جات کا اہتمام
لاہورفضائی آلودگی میں دوسرے نمبرپررہا
لاہور پولیس نے رواں سال اب تک 1213سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز کئے ‘ترجمان
عوام کو صاف پانی، صحت اور روزگار کی فراہمی کے لیے ہرفورم پر بات کریں گے‘ذبیح اللہ بلگن
صوبائی وزیرملک صہیب احمد بھرتھ کی زیرصدارت شاہراہوں کی تعمیر کا جائزہ اجلاس
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے