اینٹی کرپشن عدالت نے پرویزالٰہی اورمحمد خان بھٹی کو فرد جرم عائد کرنے کیلئے 4اپریل کو طلب کرلیا
عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمہ کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا
فیصل علوی جمعہ 29 مارچ 2024 13:11
(جاری ہے)
عدالتی حکم میں مزید لکھا گیا کہ میڈیکل افسر نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو دو ہفتوں کے آرام کا مشورہ دیا ہے، ملزم کو عدالت پیش نہ کیا گیا جس کے باعث فرد جرم عائد نہیں ہو سکی۔
واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءاور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے اڈیالہ جیل میں گرنے سے زخمی ہونے کی تفصیلی میڈیکل رپورٹ دو روز قبل منظر عام پر آگئی تھی جس کے مطابق ان کی چار پسلیاں ٹوٹ گئی تھیں۔میڈیکل رپورٹ کے مطابق پرویزالٰہ کے ایکسرے لئے گئے جن میں پسلیوں میں فریکچر سامنے آیا تھا۔رپورٹ میں مزید بتایا گیاتھا کہ واش روم میں گرنے سے پرویز الٰہی کے ماتھے پر بھی چوٹ آئی ہے، ان کے سر پر بائیں طرف نیل اور چوٹ کا نشان موجود تھاجبکہ ان کی بائیں آنکھ کے قریب اور بائیں بازو پر بھی چوٹ لگی جبکہ چھاتی کا دائیاں حصہ سوجا ہوا تھا۔پرویزالٰہی کا بائیاں گھٹنا بھی زخمی ہوا تھا۔پرویز الٰہی کا چیک ایپ پمز اسلام آباد اور بینظیر بھٹو ہسپتال راولپنڈی کے ڈاکٹرز نے کیاتھا جن میں جنرل سرجن، ماہر کارڈیولوجسٹ اور آرتھوپیڈک شامل تھے۔ڈاکٹروں کی جانب سے میڈیکل رپورٹ میں پرویز الٰہی کو دو ہفتے آرام کا مشورہ دیاگیا تھا۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
پاکستان باہم رواداری اوراخوت کا مظہرملک ہے ،یہاں ہرمذہب کے پیروکاروں کوعزت دی جاتی ہے،صوبائی وزرا
پنجاب حکومت شعبہ تعلیم کی ترقی کیلئے دوررس نتائج کے حامل اقدامات کررہی ہے، رانا سکندر حیات
سیکرٹری صنعت و تجارت کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ کا دورہ،جاری ..
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
کسٹمز پنجاب کی بڑی کارروائی، 7 کنٹینرز سے اسمگلنگ کی قیمتی اشیا برآمد
انڈسٹری واکیڈیمیا کے درمیان روابط کا فروغ وقت کی اہم ضرورت ہے، ڈاکٹر خالد محمود
عدلیہ میں اصلاحات لانا ہوں گی، ججز بھرتیوں کے طریقہ کار پر نظر ثانی کی ضرورت ہے،جسٹس منصورعلی شاہ
الحمراء میں بچوں کے پسندیدہ شوز پتلی تماشہ اور میجک شو پیش
لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 57 ہزار سے تجاوزکرگئی