پاکستانی قوم چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کیلئے وزیراعظم عمران خان کے شانہ بشانہ ہے ‘ مسرت چیمہ
سابقہ حکمرانوں کی سادگی ،کفایت شعاری کی آڑ می خزانے کولوٹنے کی روایت کو ہمیشہ کیلئے دفن کر دینگے‘ وفد سے گفتگو
پیر 20 اگست 2018 13:08
(جاری ہے)
انہوںنے وفد کو یقین دلایا کہ خواتین کوقومی دھارے میںشامل کریں گے اور انہیں برابری کے حقوق میسر آئیں گے۔
بچیوں کی تعلیم پر خصوصی توجہ مرکوز کریں گے کیونکہ ایک پڑھی لکھی ماں ایک پڑھا لکھا خاندان ہوتا ہے ۔ مسرت چیمہ نے کہا کہ پوری قوم ملک کو درپیش چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کیلئے وزیراعظم عمران خان کے شانہ بشانہ ہے اور انہیں ہر طرح کی سپورٹ دینے کیلئے تیار ہے ۔ مسرت چیمہ نے وفد کی جانب سے خواتین کی فلاح و بہبود اور ان کے مسائل کے حل کیلئے دی جانے والی تجاویز کو اسمبلی فورم پر پیش کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
حاجی محمد رفیق ، حاجی عبدالباسط کی مسلم لیگ علماء مشائخ ونگ پنجاب میں شمولیت
میاں محمد اسلم ندیم پاکستان مسلم لیگ( ن) کی جنرل کونسل کے ممبر منتخب
آزاد کشمیر میں ناخوشگوار ماحول کا پیدا ہونا اچھا شگون نہیں :متحدہ علما کونسل
منشیات کے عادی افراد کی بحالی کے لیے معاشرے کے تمام طبقات کردار ادا کریں، کاشف انور
من گھڑت ، جھوٹی خبروں کا تدارک ، پنجاب میں ہتک عزت قانون 2024 لاگو کرانے کا فیصلہ
اداکارہ میرا نے اپنی سالگرہ کا دن یتیم بچوں کے نام کردیا
کانکنی کی سائٹس پر ڈسپنسری قائم کرنا لازمی قرار، نوٹیفیکیشن جاری، کانکنان کا تحفظ حکومت پنجاب کا عزم ..
ملک بھر میں ہائی بلڈ پریشرکے مرض سے آگاہی کا عالمی دن 17مئی کو منایا جائے گا
سرکاری سکولوں کی سٹوڈنٹس کونسل کے انتخابات کل ہونگے
سی ٹی ڈی پنجاب دائرہ اختیار وسیع کرنے کا فیصلہ
لاہور میں خواتین پر تشدد کا رحجان بڑھ گیا
مسافر ٹرینوں کی بوگیوںسے کاپر وائر کی چوری کی وارداتوں میں اضافہ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پہلی ایٹمی طاقت بننے کی26 برس مکمل ہونے پر ’’ یوم تکبیر ‘‘ 28مئی کو منایاجائے گا
-
عوامی گورنر ہوں، علی امین گنڈا پور کو کھانے کی دعوت دیتا ہوں،فیصل کریم کنڈی
-
من گھڑت ، جھوٹی خبروں کا تدارک ، پنجاب میں ہتک عزت قانون 2024 لاگو کرانے کا فیصلہ
-
عدالت نے حکومت کو نان فائلرز کی موبائل فون سمیں بلاک کرنے سے روک دیا
-
عدت نکاح کیس:بشری بی بی کی اپیلوں پر سماعت کل بدھ تک ملتوی،دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کئے جانے کا امکان
-
وزیرا عظم کا گوادر بندر کو مکمل فعال کرنے کیلئے بڑا اقدام
-
دبئی میں عالمی اشرافیہ کی 389 ارب ڈالرز کی پراپرٹی لیکس منظر عام پر آگئیں
-
عوام چیف جسٹس سے فارم47 والی حکومت پر سوموٹو ایکشن لینے کے منتظر ہیں
-
مستحق خواتین کی عزت نفس اور وقار کو برقرار رکھنا بی آئی ایس پی کی ترجیحات میں شامل ہے، چیئرپرسن بی آئی ایس پی روبینہ خالد
-
پنجاب حکومت کا راک سالٹ لیز میں کرپشن پر ذمہ داروں کیخلاف نیب سے رجوع کرنےکا فیصلہ
-
علاج معالجے کی بہترین سہولیات ہر غریب آدمی کا حق ہے
-
عمران خان ملک کی خاطر اپنے اوپر ہوئی تمام زیادتیاں معاف کرنے کو تیار ہے