تحریک انصاف کے این اے 131سے امیدوار ولید اقبال کی نومنتخب وزیراعلیٰ کو مبارکباد

پیر 20 اگست 2018 18:46

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اگست2018ء) تحریک انصاف کے این اے 131سے امیدوار ولید اقبال نے نو منتخب وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے پسماندہ علاقہ سے وزیراعلیٰ بناکر ثابت کیا ہے کہ ہماری ترجیح ملک کے پسے ہوئے عوام ہیں، سردار عثمان بزدار ثابت کریں گے کہ پنجاب میاں شہبازشریف کے بغیر بھی چل سکتا ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں