مافیا نے پنجاب یونیورسٹی میں زیر تعلیم طلباء اور طالبات کے والدین کو ڈرا دھمکا کر لوٹ لیا

جمعرات 28 مارچ 2024 20:34

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 مارچ2024ء) ایک نامعلوم مافیا نے پنجاب یونیورسٹی میں زیر تعلیم طلباء اور طالبات کے والدین کو ڈرا دھمکا کر لوٹ لیا۔

(جاری ہے)

والدین کی شکایت پر پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ سکیورٹی نے والدین سے جعلی مافیا کے کلاف ھکمت عملے طے کر لی ہے بتایا گیا ہے کہ جعلی مافیا یونیورسٹی طلباء و طالبات کے والدین کو ان کے بچوں کے خلاف شہر کے کسی بھی تھانے میں ایف آئی آر درج کئے جانے کا جھانسہ دے کر ان سے منہ مانگی قیمت وصول کر رہا ہے اور انہیں درج ایف آئی آر ختم کرانے کا جھانسہ دے دیتا ہے جس پر والدین بچوں کا مستقبل بچانے کے لیے مافیا کو رقم ادا کر دیتے ہیں

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں