ختم نبوتؐ سے انکار اور قرآن کی تحریف اسلام سے کھلی بغاوت ہے،لیاقت بلوچ
قادیانیت کوئی مذہب نہیں، فتنہ اور فساد کے فروغ کا مکروہ پلیٹ فارم ہے،قائمقام امیر جماعت اسلامی
جمعرات 28 مارچ 2024 21:10
(جاری ہے)
یہ امر خوش کُن ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے نظرثانی اپیل میں تحفظات کو دور کرنے کے لیے دینی جماعتوں، دینی اداروں اور دینی سکالرز سے رہنمائی لینے کے لیے بہتر راستہ اختیار کیا ہے۔
آئین اور قوانین بالکل واضح ہیں لیکن قادیانی آئین اور قوانین مانتے ہی نہیں، ان کی یہی بات دراصل فساد کی جڑ ہے۔ آئین اور قوانین کی پابندی کی جائے تو قادیانی اقلیتوں کے تمام حقوق کے حق دار ہوجائیں گے۔ قادیانیت کوئی مذہب نہیں، فتنہ اور فساد کے فروغ کا مکروہ پلیٹ فارم ہے۔لیاقت بلوچ نے کہا کہ حکمران، ریاستی ادارے اور آئینی ادارے جان لیں کہ عقیدہ ختمِ نبوتؐ، تحفظِ ناموسِ رسالتؐ اور حفاظتِ قرآن پر اسلامیانِ پاکستان کوئی کمپرومائز نہیں کریں گے۔ پاکستان کی بقاء اور اندرونی وحدت و یکجہتی صرف اور صرف آئین پر اس کی روح کے مطابق عملدرآمد میں ہے۔ عوام توقع رکھتے ہیں کہ چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ مبارک احمد ثانی کیس کے فیصلہ سے پیدا ہونے والے شدید تحفظات کا ازالہ کریں گے۔لیاقت بلوچ نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان اور چیف جسٹس آف پاکستان کے درمیان ملاقات ایسے موقع پر ہورہی ہے کہ سیاست، عدالت، جج صاحبان اور نظامِ انصاف دباؤ میں ہے۔ ہائیکورٹ کے 6 فاضل ججز کے خط نے پنڈورا باکس کھول دیا ہے۔ ذوالفقار علی بھٹو کیس، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ریفرنس اور جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی غیرآئینی برطرفی کے پسِ منظر میں ریاستی اداروں کی مداخلت اور دباؤ عیاں ہوچکا۔ اب قوم منتظر ہے کہ مقننہ اور عدلیہ اس دباؤ کے خاتمہ کا لائحہ عمل دیں۔مزیدبرآں قائم مقام امیر لیاقت بلوچ نے اٹک کی علمی ودینی پہچان، شیخ القرآن مولانا عبد المالک علوی کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ان کے درجات کی بلندی کی دعا کی ہے اور لواحقین سے اظہار تعزیت کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
الحمراء میں رقص کے عالمی دن کے موقع پر صوفیانہ ،کلاسیکی و فوک رقص کی شام کا انعقاد ہوگا
پنجاب یونیورسٹی میں انڈرگریجوایٹ پروگرامز میں داخلوں کے لئے رجسٹریشن کا آغاز
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا مصری شاہ میں سب انسپکٹر کے قتل پر اظہار افسوس
ْمریم اورنگزیب کا سینئر سیاستدان ،پارٹی رہنما افضل تارڑ کی وفات پر غم اور افسوس کا اظہار
حکومت فوری طور پر اعلان کردہ قیمت پر گندم کی خریداری شروع کر ے ‘ ہمایوں اختر خان
والڈ سٹی اتھارٹی کی جانب سے تاریخی شالامار باغ میں کیمپنگ اور کلاسیکل نائٹ کا اہتمام
پروفیسر ساجد میر کی عالم اسلام کی ممتاز شخصیت ڈاکٹر ذاکر نائیک سے ملاقات ، دورہ پاکستان کی دعوت
فوڈ اتھارٹی نے معروف مارٹس ،سٹورز کو سپلائی کیے جانے والا 2 ہزار کلو زائدالمیعاد، بدبودار اور فنگس زدہ ..
پنجاب اسمبلی کا اجلاس (آج )دوبارہ شروع ہوگا
وزیر اعلیٰ نے صوبائی کابینہ کا چھٹا اجلاس (کل)طلب کرلیا
درآمد گندم مقررہ ضرورت و اجازت سے زائد منگوانے کا انکشاف
کارکن کی حفاظت سب سے پہلے ہے ،ہر ورکرکی صحت اوربہبود کیلئے پر عزم ہوں ، مریم نواز
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،