ٹیل ریس ٹنل کی انسپکشن کے بعد نیلم جہلم پراجیکٹ نے گزشتہ روز پوری صلاحیت کے مطابق 969میگاواٹ بجلی پیدا کی
جمعہ 29 مارچ 2024 19:30
(جاری ہے)
بین الاقوامی ماہرین پر مشتمل پینل نے بھی ٹیل ریس ٹنل کا معائنہ کیا۔969 میگاواٹ پیداواری صلاحیت کا نیلم جہلم اپنی نوعیت کا منفرد پن بجلی منصوبہ ہے ، جس کا 90فیصد حصہ زیر ِ زمین تعمیر کیا گیا ہے ۔
آزاد جموں و کشمیر میں دریائے نیلم پر 2018میں مکمل کئے گئے اِس منصوبے کے اہم حصوں میں نوسیری کے مقام پر تعمیر کیا گیا ڈیم ،52 کلو میٹر طویل سرنگوں پر مشتمل زیر زمین واٹر وے سسٹم اور چھتر کلاس کے مقام پر زیر زمین پاور ہائوس شامل ہیں ۔ پاور ہائوس میں چار پیداواری یونٹ نصب ہیں جن میں ہر یونٹ کی پیداواری صلاحیت 242 اعشاریہ 25 میگاواٹ ہے ۔نیلم جہلم ہائیڈرو الیکٹرک پراجیکٹ کی سالانہ اوسطاً پیداوار تقریباً 4ارب 60 کروڑ یونٹ ہے اور یہ پراجیکٹ اب تک نیشنل گرڈ کو 19ارب 56 کروڑ 20 لاکھ یونٹ سستی اور ماحول دوست بجلی مہیا کر چکا ہے ۔ نیلم جہلم ہائیڈرو الیکٹرک پراجیکٹ پاکستان میں بجلی کی ضروریات پورا کرنے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے ۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان نے کیو یز کوآخری ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں 9 رنز سے شکست دیدی، دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ..
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر ..
شالامار انسٹیٹیوٹ آ ف ہیلتھ سائنسز میں آٹھویں انٹر نیشنل کانفرنس کا آ غاز
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
مہنگی نان روٹی بیچنے والے 57 تنور مالکان کے خلاف مقدمات، 39گرفتار، لاکھوں کے جرمانے
مسلسل 5سال سے بورڈ کے امتحانات میں فیل ہونے والے طالبعلم کی خودکشی کی کوشش
وکلا کے خلاف مقدمات فی الفور ختم کئے جائیں‘آل پاکستان وکلا ء کنونشن کا اعلامیہ جاری
وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر منشیات کی لعنت کو جڑ سے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
بچوں اور خواتین سے زیادتی وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ریڈ لائن
آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انور کی زیر صدارت اہم فالو اپ اجلاس
کاہنہ میں دیرینہ دشمنی کی آڑ میں 2افراد کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ، ملزمان موقع سے فرار
ایسے تعلیمی ادارے بنائیں گے جہاں طلبہ بلا تفریق تعلیم حاصل کریں‘ وزیر تعلیم
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے