۱سینٹ انتخابات کے لیے زلفی بخاری کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف دائر انٹرا کورٹ اپیل پر نوٹسز جاری

جمعہ 29 مارچ 2024 20:50

Jلاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 مارچ2024ء) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مزمل اختر شبیر کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سینٹ انتخابات کے لیے زلفی بخاری کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف دائر انٹرا کورٹ اپیل پر نوٹسز جاری کرتے ہوئے فریقین سے ا?ج جواب طلب کر لیا، اپیل میں موقف اپنایا گیا کہ الیکشن کمیشن نے قانون کے منافی کاغذات نامزدگی مسترد کیے، سنگل بینچ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار رکھا، استدعا ہے کہ عدالت کاغذات نامزدگی منظور کرنے کا حکم دے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں