گورنر پنجاب کی سید یوسف رضا گیلانی کو بلا سینیٹ منتخب ہونے پر مبارکباد

منگل 9 اپریل 2024 23:03

گورنر پنجاب کی سید یوسف رضا گیلانی کو بلا سینیٹ منتخب ہونے پر مبارکباد
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 اپریل2024ء) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کی سید یوسف رضا گیلانی کو بلا مقابلہ چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔

(جاری ہے)

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے سیدال خان ناصر کو بھی ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔انہوں نے کہا کہ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات جمہوری عمل کا حصہ ہیں۔ گورنر پنجاب نے مزید کہا کہ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور سیدال خان ناصر وسیع سیاسی تجربہ کے ساتھ ایوان بالا کو بہتر انداز میں چلائیں گے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں