لاہورمیں قومی اسمبلی کی ایک اور صوبائی اسمبلی کے چار نشستوں پر ضمنی الیکشن 21 اپریل کو ہو گا
جمعرات 18 اپریل 2024 20:25
(جاری ہے)
لاہور کے چار صوبائی اسمبلی کے حلقوں میں سے پی پی 147 سے کل 11 امیدوار میدان میں اتریں گے۔ پی پی 147 سے مسلم لیگ ن کے ملک ریاض، سنی اتحاد کونسل کے شاہ رخ جمال، تحریک لیبیک پاکستان کے محمد یاسین جبکہ آٹھ امیدوار آزاد حیثیت سے الیکشن لڑیں گے۔
اس حلقے میں مسلم لیگ ن نے سابق ایم این اے ملک ریاض کو میدان میں اتارا ہے جبکہ انکے مدمقابل سنی اتحاد کونسل کے امیدوار شاہ رخ جمال اپنا پہلا الیکشن لڑ رہے ہیں۔ پی پی 149 سے کل 14 امیدوار میدان میں اتریں گے پی پی 149 سے استحکام پاکستان کے شعیب صدیقی، سنی اتحاد کونسل سے ذیشان رشید اور تحریک لیبیک کے محمد ظہیر جبکہ گیارہ امیدوار آزاد حیثیت سے الیکشن میں حصہ لیں گے۔ اس حلقے میں استحکام پاکستان اور مسلم لیگ ن کے مشترکہ امیدوار شعیب صدیقی کا سنی اتحاد کونسل کے ذیشان رشید سے کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ لاہور کے حلقہ پی پی 158 سے کل 22 امیدوار قسمت آزمائیں گے۔ پی پی 158 سے سنی اتحاد کونسل کے مونس الٰہی، مسلم لیگ ن کے چوہدری محمد نواز اور تحریک لیبیک کے محمد منیر اعوان میدان میں ہیں جبکہ پی پی 158 سے 19 امیدوار آزاد حیثیت سے الیکشن لڑیں گے۔ اس حلقے سے مسلم لیگ ن کے محمد نواز کا مقابلہ سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی سے ہے۔ پی پی 164 سے کل 20 امیدوار الیکشن میں حصہ لیں گے۔ پی پی 164 سے سنی اتحاد کونسل سے محمد یوسف، مسلم لیگ ن کے راشد منہاس جبکہ تحریک لیبیک پاکستان کے مدثر محمود جبکہ سترہ امیدوار آزاد حیثیت سے الیکشن میں حصہ لیں گے۔ اس حلقے میں برادری ازم کا ووٹ انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ اس حلقے سے بھی مسلم لیگ ن اور سنی اتحاد کونسل کے امیدواروں نے درمیان تگڑا مقابلہ متوقع ہے۔ لاہور کے ضمنی الیکشن میں اس بار صرف تین سیاسی جماعتوں کے امیدوار ہی حصہ لے رہے ہیں جبکہ جماعت اسلامی سمیت دیگر سیاسی جماعتوں نے اس بار میدان خالی چھوڑ دیا ہے۔ اس بار الیکشن میں مسلم لیگ ن اور سنی اتحاد کونسل کے امیدواروں کے درمیان کانٹے کا مقابلے متوقع ہے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب میں ٹیوب ویلز کی سولر پر منتقلی، 50 فیصد تک سبسڈی دینے کا فیصلہ
وفاقی مشیر شبیر احمد عثمانی سے وفاقی سیکرٹری امور کشمیر جواد رفیق ملک کی ملاقات
شہبازشریف وزیراعظم بن تو گئے ہیں لیکن معتبر یا کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے
lزارا خان 3 مئی سے اپنے جلوے کمال تھیٹر میں دکھائیں گی
ض*وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے حکم پر ڈرگ فری پنجاب مہم کامیابی سے جاری
,پنجاب پولیس کے سر بکف جانبازوں نے کالعدم تنظیم کے دہشتگردوں کا جھنگی (حضرت عمر فاروقؓ) پولیس چیک پوسٹ ..
پشاور میں 20 کلو آٹے کا تھیلا مزید 300 ، پنجاب میں 200 روپے سستا
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی رنگارنگ افتتاحی تقریب (کل )ہوگی، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف افتتاح ..
پنجاب بھر کے رہائشیوں پر کوڑا ٹیکس لگانے کا فیصلہ
منظم جدوجہد سے ہی عوام کوحقوق ملیں گے، حق کے لیے زبردست مزاحمت کرنا ہوگی‘حافظ نعیم الرحمن
وزیراعلیٰ پنجاب کا کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا اعلان
پرولیسیس پلانٹس کے خلاف بشمول شیخوپورہ اور مریدکے میں کریک ڈاؤن
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب میں ٹیوب ویلز کی سولر پر منتقلی، 50 فیصد تک سبسڈی دینے کا فیصلہ
-
آرٹیسڈ انجکشن 75 ملی گرام کی فروخت اور اس کے استعمال پر پابندی عائد
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمن کو احتجاجی تحریک میں شامل ہونے کی دعوت دینے کا فیصلہ
-
بانی پی ٹی آئی باہر آئیں گے تو ملاقات بھی ہوگی اور گلے شکوے بھی ہوں گے
-
چیئرمین سینیٹ کاسیکرٹری سینیٹ محمد قاسم صمد خان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر خراج تحسین
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی ہے، شرجیل انعام میمن
-
ہمارے ہاں سیاست دھندابن گئی ایک بار گدی کا چسکا پڑ گیا تو کوئی نہیں چھوڑتا
-
شہید بھٹو نے لیبر پالیسی سے مزدوروں کے حقوق کو تحفظ دیا، بلاول بھٹو
-
منظم جدوجہد سے ہی عوام کوحقوق ملیں گے، حق کے لیے زبردست مزاحمت کرنا ہوگی‘حافظ نعیم الرحمن
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا اعلان