پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیا کپتان کون ہو گا

پی سی بی بابر اعظم کو کپتان بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے سلیکشن کمیٹی نے بھی سفارش کردی ، اعلان کاکول کیمپ کے اختتام پر ہوگا

جمعہ 29 مارچ 2024 22:46

پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیا کپتان کون ہو گا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 مارچ2024ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیا کپتان کون ہو گا سلیکشن کمیٹی نے بابر اعظم کو کپتان بنانے کی سفارش کردی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق پی سی بی بابر اعظم کو کپتان بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے سلیکشن کمیٹی نے بھی اس حوالے سے بابر اعظم کو کپتان بنانے کی سفارش کردی ہے ۔بابر اعظم نے پہلے بھی چار سال تک پاکستان کرکٹ ٹیم کی تینوں طرز میں کپتانی کر چکے ہیں۔ کپتان کا اعلان چئیرمین پی سی بی باقاعدہ اعلان کاکول میں جاری فٹنس کیمپ ختم ہونے کے بعد کریں گیں۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں