لودھراں سے ٹرکوں پر گندم کی کے پی کے سمگلنگ کی کوششیں کو ناکام
2500 بوری گندم اور نواحی علاقہ کے گوداموں میں ذخیرہ کی گئی 1300 بوری گندم برآمد کر کے انتظامیہ کی تحویل میں دے دی گئی
اتوار 31 مئی 2020 12:50
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق لودھراں سے چار ٹرکوں پر لوڈ گندم کی بوریاں اللہ بخش، محمد شفاعت،محمد اسلم اور محمد جاوید وغیرہ کے پی کے یا کسی اور علاقہ میں سمگلنگ کے لئے لیجا رہے تھے کہ نورپورتھل کے علاقہ میں اسسٹنٹ کمشنرنورپورتھل اورایس ایچ او تھانہ نورپور نے آدھی کوٹ چیک پوسٹ ناکہ بندی کیدوران گندم سے لوڈ 4ٹرک روک کر2500بوری گندم برآمدکر لی جسے ایڈی سی آرخوشاب کیحوالہ کردیا گیا۔
جبکہ ٹرک تحویل میں لیکر پولیس مذکورہ افراد سے پوچھ گچھ میں مصروف ہے۔اسی طرح نورپورتھل کے علاقہ پیلووینس میں مڈل مینز کی3 گوداموں میں چھاپے مار کر زخیرہ کی گئی 1300 بوری گندم برآمد کر لی جن میں ممتاز کے گودام سے 600 بوری گندم،محمد شیر کے گودام سے 600 بوری گندم،محرم خان کے گودام سے 100 بوری گندم برآمد کرکے خریداری مرکزجوھرآبادمنتقل کردی گئی جبکہ ذخیرہ اندوزوں کے خلاف پولیس مصروف تفتیش ہے۔متعلقہ عنوان :
لودھراں میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خانیوال پبلک سکول کیلئے 40 کروڑ کی فراہمی ، ترین فاؤنڈیشن اور ڈپٹی کمشنر کے درمیان ایم او یو سائن
لودھران، کانسٹیبل کی لڑکی سے مبینہ زیادتی، مقدمہ درج
نمبرداری کا تنازعہ ، بلوچ گروپ کے مسلح افراد کی فائرنگ ، 4 افراد جاں بحق
جہانگیر ترین کی عوامی خدمات جاری ، یونین کونسل 360 ڈبلیو بی کی عوام کیلئے ایمبولینس عطیہ کر دی
لودھراں،50 سالہ ملزم کی 20 سالہ قوت گویائی سے کزن سے مبینہ زیادتی
میری 2 بہنیں اغوا ہیں ، پولیس مبینہ اغوا کاروں سے ساز باز ہے، صنم بی بی
ملتان سلطان کے کھلاڑی پولیو کے خاتمے کی مہم میں شریک ہونگے، علی ترین
جیت کا نوٹیفیکیشن جاری ہونے کے باوجود پی ٹی آئی سے ایک اور نشست چھن گئی
پاک فوج ملک کی سلامتی اور سرحدوں کی حفاظت کی ضامن ہے، عبدالرحمان کانجو
لودھراں کے لوگوں کی بے لوث خدمت جاری رکھوں گا، جہانگیر ترین
نگہبان رمضان پیکج کے تحت لودہراں کے مستحق 33 ہزار افراد میں راشن بیگ تقسیم
دارالامان لودہراں میں عالمی یومِ خواتین کے موقع پر خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا
لودھراں سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار