کمشنر ملتان اور آرپی او کی لودہراں میں کھلی کچہری

بدھ 28 نومبر 2018 23:53

لودھراں ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 نومبر2018ء) کمشنر ملتان اور آرپی او کی لودہراں میں ہونے والی کھلی کچہری میں محمکہ مال، پولیس اور واپڈا کے خلاف شکایتوں کے انبار، تحصیلدار کو تین روز تک دفتری امور نمٹانے سے روک کر تحقیقات کا حکم دے دیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق بدھ کے روز ضلع کونسل کے سبزہ زار میں کمشنر ملتان عمران سکندر بلوچ اور آرپی او مہر وسیم احمد سیال کی سربراہی میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔کچہری میں ڈپٹی کمشنر لودہراں راؤ امتیاز احمد، ڈی پی او جمیل ظفر ملک سمیت ضلع اور ڈویڑن سطح کے تمام افسران موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :

لودھراں میں شائع ہونے والی مزید خبریں