لودھراں، وین اور ٹریکٹر ٹرالی میں ٹکر، 6 مسافرجاں بحق

جمعرات 22 فروری 2024 22:19

لودھراں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 فروری2024ء) لودھراں میں تیز رفتاری کے باعث مسافر وین اور ٹریکٹر ٹرالی میں ٹکر ہوئی ہے۔ریسکیوذرائع کے مطابق مسافر وین اور ٹریکٹرٹرالی کے حادثے میں 6 مسافر جاں بحق ہو گئے۔

(جاری ہے)

ریسکیوذرائع نے بتایا کہ مذکورہ حادثے میں 16 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔ریسکیوذرائع کے مطابق حادثے کے تمام زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

لودھراں میں شائع ہونے والی مزید خبریں