بلدیاتی الیکشن میں دھاندلی کا معاملہ، میونسپل کمیٹی ملکوال میں ن لیگ کا راج ختم

الیکشن ٹربیونل نے ن لیگی چیرمین کو ڈی نوٹیفائی کردیا

منگل 6 نومبر 2018 21:56

منڈی بہاوالدین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 نومبر2018ء) بلدیاتی الیکشن میں دھاندلی کا معاملہ، میونسپل کمیٹی ملکوال میں ن لیگ کا راج ختم ہوگیا ۔

(جاری ہے)

منڈی بہاوالدین الیکشن ٹربیونل نے ن لیگی چیرمین الحاج قمر خان کو چیرمین کا نوٹیفیکشن کر دیا منڈی بہاوالدین ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشنر نے حلف لیا منڈی بہاوالدین الحاج قمر خان چیرمین راجہ خرم عباس وائیس چیرمین کا حلف تقریب مکمل شاہد محمود عاطف او ایس آر منڈی بہاوالدین

منڈی بہاؤالدین میں شائع ہونے والی مزید خبریں