منڈی بہائوالدین: شادی میں نوٹوں کی بارش، فون بھی تقسیم کیے گئے

ہفتہ 4 مارچ 2023 22:50

منڈی بہائو الدین (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 مارچ2023ء) منڈی بہائو الدین میں ہونے والی شادی کی تقریب میں نوٹوں کی بارش کی گئی اور باراتیوں میں فون بھی تقسیم کیے گئے۔

(جاری ہے)

منڈی بہائو الدین میں مقامی تاجر کی شادی کی تقریب میں دلہا کے دوستوں نے شادی ہال کی چھت سے نوٹوں کی بارش کر دی، مقامی افراد فضا میں اڑتے نوٹ سمیٹنے کے لیے جال لے کر پہنچے۔باراتیوں نے راستے میں بھی موبائل فونز اور نوٹ نچھاور کیے۔

متعلقہ عنوان :

منڈی بہاؤالدین میں شائع ہونے والی مزید خبریں