حکومت سندھ کھیلوں کے فروغ کیلئے بھرپور اقدامات کر رہی ہے،مخدوم جمیل الزماں
ضلع مٹیاری میں کھیلوں اور تفریحی سرگرمیوں کیلئے خصوصی پیکج حاصل کریں گے ، ضلعی سطح پر بہت جلد ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کاانعقاد کیا جائے گا، وزیرریونیو سندھ
منگل 2 جنوری 2018 17:45
(جاری ہے)
صوبائی وزیر نے کہا کہ کھیلوں، تفریح اور دیگر صحت مند سرگر میوں کے فروغ سے معاشرے باالخصوص نوجوانوں میں بڑھتی ہوئی مایوسی اور انتہاپسندی کے ر جحانات کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے ۔
انہوں نے کہاکہ کھیلوں کے میدانوں کو آباد کرکے دہشت گر دی، انتہاپسندی اور دیگر سماجی برائیوں کو ختم کیا جاسکتا ہے۔ اجلا س میں ڈپٹی کمشنر مٹیاری پرویز احمد بلوچ ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرون مٹیاری سید مرتضی علی شاہ ، ڈپٹی ڈائریکٹر اطلاعات محمد صابر کاکا ، اے سی مٹیاری امام بخش کاکا، اے سی سعید آباد سہیل احمد ، ا ے سی ہالا بشیر جسکانی و دیگر حکام موجود تھے۔مٹیاری میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مٹیاری، جھگڑے میں فائرنگ سے زخمی 4 نوجوانوں میں سے 2 دم توڑ گئے
مٹیاری،بچوں کے جھگڑے میں فائرنگ سے زخمی 4 نوجوانوں میں سے 2 دم توڑ گئے
مٹیاری،پکنک منانے کیلئے آنے والی فیملی کے بچے دریائے سندھ میں ڈوب گئے
/مٹیاری،ہالا گرلس کالج کی ملازمہ خدیجہ میمن کو حراساں اور بدتمیزی کرنے پر وزیراعظم اور وزیراعلی سندہ ..
ہالا،کالج انتظامیہ کی مبینہ ہراسانی سے تنگ آکر معذور ملازمہ نے خوکشی کرلی
و*سندھ کے ضلع مٹیاری میں گھر کی خستہ حال دیوار گرنے سے ملبے تلے دب کر 4بچے جاں بحق
ش*ضلع مٹیاری میں سوشل میڈیا فیس بک کی جعلی آئی ڈیز عوام کے لیے وبال جان بن
آراو پلانٹس کی تنصیب میں 92 کروڑ روپے کی خطیر کرپشن کا انکشاف
مٹیاری،برف کے کارخانے میں دھماکے سے 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی
-مٹیاری، ضلع میں ماہ رمضان میں مہنگائی کاجن بیقابو ، منافع خور تاجروں کی چاندی ہوگئی
ظ*مٹیاری،ہالااور گردونواح میں غیراعلانیہ 12 سی15 گھنٹے سوئی گیس کی سپلائی معطل
wمٹیاری، ہالا کے شہریوں کو نواز لیگ کو ووٹ دینا مہنگا پڑ گیا
مٹیاری سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان