ایم کیو ایم پاکستان کا چالیسواں یوم تاسیس ملک بھر کی طرح میرپورخاص میں بھی روایتی جوش و جذبہ سے منایا گیا
عبید اللہ کوری منگل 19 مارچ 2024 15:50
(جاری ہے)
پختہ سوچ و تجربہ اور لازوال اتحاد کے ساتھ منزل کی جانب سفر جاری ہے۔تحریکی شہداءاور اسیروں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔تحریک کے پیغام کو گھر گھر پہنچانے کا عزم کرتے ہیں۔
منظم و مربوط انداز میں نہ صرف مہاجروں بلکہ تمام مظلوم قومیتوں کے حقوق کا دفاع کریں گے۔ بعدازاں کیک کاٹا گیا اور کارکنان میں مٹھائیاں تقسیم کی گئیں۔اس موقع پر اراکین ڈسٹرکٹ کمیٹی، رکن مرکزی ڈیجیٹل میڈیا کمیٹی حاشر احمد خان، ایلڈرز ونگ، شعبہ خواتین، اے پی ایم ایس او سمیت یوسیز کے ذمہ داران و کارکنان اور حق پرست بلدیاتی نمائندوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
میرپورخاص میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سال 2024 میں انرولمنٹ امتحانی فارم کا مرحلہ وار عمل آن لائن کیا گیا ہے، ذوالفقار علی شاہ
دنیا بھر کی طرح میرپورخاص میں بھی ملیریا سے بچاؤ کا عالمی دن منایا گیا
ةبچے مستقبل کے معمار، انہیں بیماریوں سے محفوظ رکھنا ہم سب کی ذمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنرمیرپورخاص
مستقبل کے معماروں کو مختلف بیماریوں سے محفوظ رکھنا ہم سب کی ذمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سونو خان ..
روٹریکٹ کلب آف میرپورخاص سینٹرل ڈیموکریٹک روٹریکٹ کلب آف میرپورخاص پیراڈائز ویو کے زیر اہتمام میرپورخاص ..
میرپورخاص ضلع میں 24 اپریل سے 30 اپریل تک بچوں کو مختلف بیماریوں سےبچانے کے لیے حفاظتی ٹیکہ جات کا ہفتہ ..
ق* اولڈ میرپور پولیس اسٹیشن کی حدود سے اغوا ہونے والے نوجوان کا سراغ نہ مل سکا
میرپورخاص اخبار فروش یونین کے صدر محمد ایوب مہر نے پیپلز پارٹی کے نو منتخب سینیٹر سید سرمد علی سے کراچی ..
صوبائی وزیر ذوالفقار علی شاہ کی میرپورخاص کھپرو روڈ پر مسافر بس حادثے کے زخمیوں کو بہترین علاج معالجے ..
جنہوں نے جھوٹ کی سیاست کی آج جیل میں پڑے ہیں، شرجیل میمن
نفرت اور جھوٹ کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، وزیر اطلاعات سندھ
سینئیر صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اطلاعات ایکسائیز اینڈ ٹیکسیشن شرجیل انعام میمن نےمیرپورخاص میں پیپلز ..
میرپورخاص سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
فخر ہے ناتجربہ کار ٹیم نے پاکستان کے ساتھ ٹی ٹونٹی سیریز برابر کرنے کے لیے بہترین مقابلہ کیا، گیری سٹیڈ
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی