پشاور اے پی ایس کے سانحہ کی چوتھی برسی پرسوں منائی جائے گی،
ہم اپنے بچوں کے قاتلوں کو کبھی معاف نہیں کریں گے، سیاسی رہنمائوں کاردعمل
جمعہ 14 دسمبر 2018 16:44
(جاری ہے)
پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ملک عامرڈوگر نے کہاکہ تحریک انصاف کی حکومت کا طالبان کے حوالے سے واضح نکتہ نظر ہے اور وزیراعظم عمران خان نے پہلے روز سے یہی موقف اختیار کیا تھا کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کیے جائیں اور ہتھیاروں سے یہ مسئلہ حل نہیں ہو گا۔
آج امریکہ بھی وزیراعظم عمران خان کے موقف کو تسلیم کررہاہے اور صدرٹرمپ نے وزیراعظم کے نام جو خط لکھا اس میں ان سے درخواست کی گئی ہے کہ پاکستان طالبان کے ساتھ امریکی مذاکرات میں اپنا کردارادا کرے۔انہوں نے کہاکہ خوشی کی بات یہ ہے کہ وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کی قیادت میں وزارت خارجہ اس معاملے کو دانشمندی کے ساتھ دیکھ رہی ہے اور افغانستان اوردیگر فریقین کے ساتھ مذاکرات کاعمل جاری ہے۔سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہاکہ 16دسمبر ہمیشہ اس واقعے کی یاد دلاتارہے گا اور ہمیں یہ احساس دلاتارہے گا کہ ہم نے اپنے بچوں کے قاتلوں کو معاف نہیں کرنا۔ نامور ماہرقانون حبیب اللہ شاکر نے کہاکہ پاکستان پیپلزپارٹی نے دہشت گردی کے خلاف اس جنگ میں جو قربانیاں دیں انہیں نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔اے پی ایس کے بچوں سمیت شہداء کاخون ضروررنگ لائے گا اورقاتل کیفر کردار کوپہنچیں گے۔متعلقہ عنوان :
ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
جاپان کوآپریشن انٹرنیشنل ایجنسی (جائیکا) کے اعلیٰ سطحی وفدکاایجوکیشن سیکرٹریٹ جنوبی پنجاب کادورہ
سٹی پولیس آفیسر ملتان کا پولیس لائنز کا دورہ،تعمیراتی کام کا جائزہ لیا
ملتان اور مضافات میں موسم ابر آلود اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات
ملتان میں گیس چوری کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر کارروائیاں جاری
آر پی او ملتان کی زیر تعمیر تھانہ جات کو جلد پایا تکمیل تک پہنچانے کی ہدایت
وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..
گندم کی کٹائی کے بعد ناڑ کو ہرگز آگ نہ لگائیں بلکہ زمین میں دبا دیں،ڈاکٹر محمد نوید افضل
شہر کی خوبصورتی میں اضافے کے لیے بھرپور اقدامات کر رہے ہیں، ڈی جی پی ایچ اے ملتان
پولیو کے قطرے بالکل محفوظ ہیں، غلط پراپیگنڈہ کا شکار نہ ہوں،کمشنر
ضلع بھر میں10 لاکھ سے زائد کم سن بچوں کو گھر گھر مہم کے دوران قطرے پلائے جائیں گے،ڈپٹی کمشنر
واسا ملتان کی نادہنگان کے خلاف کارروائیاں، ایک روز میں 50 لاکھ 23 ہزار روپے کی وصولی کر لی گئی
آر پی او کی ملتان کی مختلف ریجن کے بلڈنگ افسران سے ملاقات، جاری ترقیاتی سکیموں کا تفصیلی جائزہ
ملتان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار