آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم سرد،خشک رہنے اورصبح کے وقت کہر پڑنے کاامکان ہے۔محکمہ موسمیات

بدھ 13 دسمبر 2023 20:10

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2023ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم سرد،خشک رہنے اورصبح کے وقت کہر پڑنے کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کو ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت21.2 اورکم سے کم7.6سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔صبح 8 بجے ہوا میں نمی کاتناسب100فیصد اورشام 5بجے64فیصدتھا۔آج جمعرات کو طلو ع آفتاب صبح7:00بجے اور غروب آفتاب شام 5بجکر16منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں