آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم سرداورخشک رہے گا، محکمہ موسمیات

منگل 30 جنوری 2024 22:38

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جنوری2024ء) محکمہ موسمیات کےمطابق آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم سرداورخشک رہے گا جبکہ صبح کے وقت دھند چھا ئی رہے گی ۔

(جاری ہے)

منگل کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 21سینٹی گریڈ اورکم سے کم 8.3سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔صبح 8 بجے ہوا میں نمی کاتناسب93فیصد اورشام 5بجے 60 فیصدتھا۔آج بدھ کو طلو ع آفتاب صبح7بجکر 03منٹ پر اور غروب آفتاب شام 5بجکر52منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں