ملتان اور مضافات میں موسم سرداورخشک رہے گا، صبح کے وقت دھندکاامکان ہے،محکمہ موسمیات

پیر 4 مارچ 2024 22:17

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 مارچ2024ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم سرداورخشک رہے گا، صبح کے وقت دھندکا امکان ہے۔

(جاری ہے)

سوموار کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت21.0اورکم سے کم9.8سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔صبح 8 بجے ہوا میں نمی کاتناسب94فیصد اورشام 5بجے61فیصدتھا،آج (منگل) طلو ع آفتاب صبح7بجکر03منٹ پر اور غروب آفتاب شام 5بجکر53منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں