مظفرگڑھ، ممبر ڈسٹرکٹ بار کامران خان خاکوانی ایڈووکیٹ انتقال کر گئے

پیر 22 اپریل 2019 17:18

مظفرگڑھ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اپریل2019ء) سابق ضلعی جنرل سیکرٹری تحریک انصاف مظفرگڑھ اور ممبر ڈسٹرکٹ بار کامران خان خاکوانی ایڈووکیٹ انتقال کر گئے۔ان کی نماز جنازہ اڈے والی مسجد مظفرگڑھ میں ادا کی گئی۔

متعلقہ عنوان :

مظفر گڑھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں