شکرگڑھ،بھوانی پور میں گھر میں گھس کر 5بچوں کی ماں کو تشدد ،گلے میں پھندا ڈال کر قتل کر دیا گیا

پیر 23 اکتوبر 2023 23:19

شکرگڑھ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2023ء) بھوانی پور میں گھر میں گھس کر 5 بچوں کی ماں کو تشدد اور گلے میں پھندا ڈال کر قتل کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

پولیس رپورٹ کے مطابق گزشتہ صبح مقتولہ میمونہ کی گھر کے صحن سے تشدد زدہ لاش ملی، مقتولہ کے گلے میں پھندے اور بائیں آنکھ پر تیز دھار آلہ کا نشان تھا ۔پولیس نے مقتولہ کے خاوند کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر د ی ۔

متعلقہ عنوان :

نارووال میں شائع ہونے والی مزید خبریں