شکرگڑھ،سوتیلے بیٹے نے باپ کو قتل کر دیا

جمعرات 16 نومبر 2023 22:30

شکرگڑھ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 نومبر2023ء) تھانہ سٹی شکرگڑھ کے محلہ رشید پورہ میں سوتیلے بیٹے نے باپ کو قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق محلہ رشید پورہ کے علی حمزہ نامی نوجوان نے اپنے سوتیلے باپ کو ماں پر تشدد کرنے کی بنا پر تیز دھار آلے سے قتل کر دیا۔

(جاری ہے)

پولیس سٹی تھانہ شکرگڑھ نے نعش تحویل میں لے کر تفتیش شروع کردی ۔

متعلقہ عنوان :

نارووال میں شائع ہونے والی مزید خبریں