شکرگڑھ، علماء دیوبند کی تمام نمائندہ تنظیموںکاامیدوار این ای75 مولانا مظفرعثمانی کی حمایت کا اعلان

پیر 29 جنوری 2024 16:57

شکر گڑھ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جنوری2024ء) جمعیت علماء اسلام کے تحصیل دفتر اوراین ای75 کے الیکشن ھال مکی مسجد بخاری چوک شکرگڑھ میں علماء دیوبند کی تمام نمائندہ تنظیموں نے جمعیت علماء اسلام کینامزد امیدوار این ای75 مولانا مظفرعثمانی کی حمایت کا اعلان کردیا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں جمعیت علماء اسلام،خدام الدین،انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ،عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت،راہ حق پارٹی،جییوآئی (نظریاتی)،اھلسنت والجماعت،مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن،سنی علماء کونسل،الاسلام ٹرسٹ اورتبلیغی جماعت کی100سو سے زائد علماء و نمائندگان نے شرکت کی۔

مقررین نے حمایتی اجلاس میں خطاب کرتے ھوئے کہاکہ ھم پوری ذمہ داری اور محنت کے ساتھ ووٹ کاسٹ کریں اور کروائیں گیاورجمعی?علمائ اسلام نیھماریاوپر احسان کیاکہ ھماریحلقیکواپنے نمائندگان دئیے اور ھمیں آسانی ھوگئی ھے کہ اھل اور دیانتدار افرادکوچن سکیں۔انہوں نے مزید کہا مولانا فضل الرحمان اور انکی جماعت کی دین اسلام کی سربلندی کیلئے پارلیمانی جدوجہد کوقدر کی نگاہ سے دیکھتے ھیں اور خراج تحسین پیش کرتیھیں۔

نارووال میں شائع ہونے والی مزید خبریں