شمالی وزیرستان،میر علی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 افراد قتل

ہفتہ 20 جنوری 2024 17:01

شمالی وزیرستان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جنوری2024ء) شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے 4 افراد کو قتل کر دیا۔

(جاری ہے)

پولیس نے بتایا کہ جاں بحق افراد کو میرعلی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق لاشوں کی شناخت کے لیے تحقیقات جاری ہیں، فائرنگ کرنے والے افراد فرار ہو گئے ہیں ،پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ۔

شمالی وزیرستان میں شائع ہونے والی مزید خبریں