پتوکی، سابق رنجش پر ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ،ہسپتال منتقل

منگل 16 اپریل 2024 18:41

پتوکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اپریل2024ء) سابق رنجش پر ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہسپتال منتقل کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

تحصیل پتوکی کے تھانہ سٹی پھولنگرمیں متاثرہ شخص کی فروٹ دوکان پر موٹر سائیکلوں پرسوار ملزمان آئے اورملزمان نے زبید رسول کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے فائر مار دیافائر لگنے سے شہری کی ٹانگ ٹوٹ گئی ملزمان فائر نگ کرتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے واقع سابق رنجش پر پیش آیا تھانہ سٹی پھولنگر پولیس نے 6نامزد اور کس نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :

پتوکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں