kسٹی ٹریفک پولیس نے ایمرجنسی ریسپانس سکواڈ تشکیل دیدیا
۵ سکواڈ کی نگرانی کمانڈ اینڈ کنٹرول روم سے کی جائے گی‘ گاڑیوں میں اور اہلکاروں کی باڈی پر کیمرے نصب ہوں گے )ایمرجنسی ریسپانس سکواڈ کی تشکیل کا مقصد شہریوں کو ٹریفک نظام سے متعلق سہولیات کی فراہمی ہے‘ سی ٹی او سعود خان
بدھ 17 اپریل 2024 21:30
(جاری ہے)
چیف ٹریفک آفیسر سعود خان نے کہا کہ ایمرجنسی ریسپانس سکواڈ کی تشکیل کا مقصد صرف اور صرف شہریوں کو ٹریفک نظام سے متعلق سہولیات کی فراہمی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سٹی ٹریفک پولیس پشاور کی جانب سے شہریوں کو باقاعدہ ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی دینے سمیت شہر میں ٹریفک نظام سے متعلق سوشل میڈیا کے سائٹس پر بھی آگاہی دی جاتی ہے تاکہ انہیں کسی قسم کی مشکلات درپیش نہ ہوں۔
انہوں نے کہا کہ سکواڈ کی ریسپانس کی باقاعدہ ٹائمنگ ریکارڈ کی جائیگی تاکہ ٹریفک حکام کو آگاہی حاصل ہو کہ مسئلہ کتنے وقت میں حل کردیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ادارے میں مزید بہتری کیلئے اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہری اور تاجر سٹی ٹریفک پولیس پشاور کیساتھ تعاون کا سلسلہ جاری رکھیں اور شہر میں کسی بھی جگہ پر نو پارکنگ زون میں گاڑیاں کھڑی نہ کریں اسی طرح تجاوزات سے گریز کیا جائے تاکہ شہریوں کو کسی قسم کی سفری مشکلات درپیش نہ ہوں۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پشاور میں پاک انٹرنیشنل پولٹری ایکسپو2024 کا آغاز،
ملکی ترقی میں محنت کشوں اور مزدوروں کی خدمات قابل تحسین ہیں،مشیر وزیراعلیٰ مشال اعظم یوسفزئی
انٹر مدارس اور خصوصی افراد سپورٹس فیسٹیول‘حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں رنگا رنگ افتتاحی تقریب
صوبے کے عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی ان کا حق اور حکومت کی اولین ذمہ داری ہے،سید فخرجہاں
صوبے کی سطح پر گندم کا کوٹہ ڈبل کردیا گیا ہے،صوبائی وزیر خوراک
ملک لیاقت علی خان کی صدارت میں محکمہ بہبود آبادین بارے ای کچہری
خیبرپختونخوا ہینڈ بال ایسوسی ایشن کے نئے عہدیداروں کا انتخاب بحرکرم صدرنورزادہ جنرل سیکرٹری منتخب
ِگھنٹہ گھر مچھلی منڈی کے خاتمے کے بعد مچھلی کا کاروبار کرنے والے 21 پرچون دوکانیں سیل
گورنر اور میئر پشاور ،سیلاب متاثرین کے مسیحا بن گئے
یکم مئی 2024، مزدوروں کے عالمی دن پرگورنرخیبرپختونخواحاجی غلام علی کا پیغام
خیبر پختونخوا کے وزیر محنت فضل شکور خان کا عالمی یوم مزدور کے موقع پر پیغام
قومی ترقی اورخوشحالی میں محنت کش طبقے کا کردار کلیدی اہمیت رکھتا ہے،غلام علی
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے 2025 آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے ابتدائی ڈرافٹ شیڈول میں تین مقامات کی تجویز دیدی
-
ہاکی کی بہتری کیلئے میرٹ پر فیصلے کیے گئے ،عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنا یقینا ایک قا بل فخر بات ہے ،رانا مشہود
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا امریکہ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان