پنڈی گھیب، کورونا وائرس کے بعد ٹائیفائیڈ سے شہری بیمار ہونے لگے
اتوار 6 جون 2021 18:45
(جاری ہے)
محکمہ صحت کا عملہ خاموش تماشائی۔ محکمہ صحت پنڈی گھیب کی جانب سے عملی طور پر کوئی اقدامات نہیں کئے گئے۔
شہریوں کا محکمہ صحت کے اعلی حکام سے فوری نوٹس کا مطالبہ۔ پنڈی گھیب کے شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر ہوٹلوں ، بیکریوں ، چھولے سموسے کی دکانوں میں کام کرنے والے ملازمین کے ٹیسٹ کروائے جائیں ۔ صفائی کے معیار کو چیک کیا جائے۔ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے۔ پنڈی گھیب میں ٹائیفائیڈ جیسے موذی مرض کو پھیلنے سے روکا جائے۔ اس سلسلے میں باضابطہ آگاہی مہم شروع کی جائے۔ محکمہ صحت پنڈی گھیب کا عملہ شہریوں کو اس سلسلے میں آگاہی فراہم کرنے میں مکمل طور پر ناکام۔ شہریوں نے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار، صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد، سیکرٹری ہیلتھ لاہور ، کمشنر راولپنڈی ، ڈپٹی کمشنر اٹک ، محکمہ ہیلتھ اٹک و دیگر ارباب اختیار سے نوٹس کا مطالبہ۔متعلقہ عنوان :
پنڈی گھیب میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سرکاری سکول سے سولر پلیٹس چوری کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا
h پنڈی گھیب کے قریب سی پیک پر حادثہ ، 2افراد جاں بحق
aمسجد سے قیمتی چیزیں چوری کرنے والے ملزمان گرفتار
ض*پنڈی گھیب، رمضان پیکج لسٹوں میں غیر مستحق افراد کے نام شامل ہونے کا انکشاف
U وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات
پرائیوٹ سکولوں کی بلڈنگ کے بجلی اور سوئی گیس کے میٹر کمرشل نہ ہونے کی وجہ سے حکومت کو سالانہ کروڑوں روپے ..
/حکومت عوام کو سفری سہولیات فراہمی کیلئے کوشاں ہے، مشکل حالات کے باوجود حکومت نے متوازن بجٹ پیش کیا،ملک ..
y پی ٹی آئی کا ملک میں اب کوئی مستقبل نہیں، سردار سلیم حیدر
وزیر خارجہ کی شنگھائی کانفرنس میں شرکت پر بی جے پی اور پی ٹی آئی کو سب سے زیادہ تکلیف ہوئی ہے، وزیر مملکت ..
پنڈی گھیب: سی پیک پر کار اور ٹرک میں تصادم ، دو خواتین سمیت تین افراد جاں بحق
پنڈی گھیب۔۔ سیاسی جماعتوں میں روابط سے سیاسی استحکام آئے گا سیاسی ڈائیلاگ سے ہی مسائل کا حل نکلتا ہے۔ ..
پنڈی گھیب: ضلعی انتظامیہ نے ڈکلیئر ہونے والی غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے بجلی سوئی گیس کنکشنز کاٹنے ..
پنڈی گھیب سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار