ججز پردباؤ کی آزادانہ اورشفاف تحقیقات ہونی چاہئے، عالم خان کاکڑ
عمران خان اوردیگرقائدین کو جھوٹے مقدمات میں دی گئی سزائیں کالعدم قراردیکر انہیں فوری طور پر رہاکیاجائے
جمعہ 29 مارچ 2024 19:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کا شروع سے موقف رہا ہے کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین و سابق وزیراعظم اوردیگرقائدین کے خلاف جھوٹے اور من گھڑت مقدمات قائم کرکے انہیں پابندسلاسل رکھاگیا ہے یہ بات آج سچ ثابت ہوگئی ہے۔
انہوں نے کہاکہ ہمارامطالبہ ہے کہ عمران خان اوردیگرقائدین کو جھوٹے مقدمات میں دی گئی سزائیں کالعدم قراردیکر انہیں فوری طور پر رہاکیاجائے۔دیگرانہوں نے کہاکہ پاکستان کے عوام اب جاگ اچکی ہے کسی بھی طرحکے غیرقانونی اقدامات کوقبول نہیں کریگی۔انہوں نے کہاکہ صحافیوں سمیت24افرادکانام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنا آمریت کی نشاندہی ہے جس کی پاکستان تحریک انصاف مذمت کرتی ہے۔متعلقہ عنوان :
کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
صوبائی وزیرداخلہ میرضیاء اللہ لانگو نے کوئٹہ پریس کلب کا دورہ کرکے صحافیوں سے ملاقات کی
تربت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو مزدور قتل
حکومت تاجروں کے کاروبار کو بند کرکے معاشی قتل کررہی ہے گزشتہ 7 ماہ سے سراپا احتجاج ہزاروں تاجروں کے گھروں ..
بازار تا ہزار گنجی تاجروں کو ہراساں کرنے والے کس قانون کے تحت تاجروں کے مال ضبط کررہے ہیں شہر کے مختلف ..
سر یا ب روڈ اور گر دو نو ا ح میں گیس کا بحران شد ت اختیا ر کر گیا ہے جس سے عوا م کو شد ید مشکلا ت کا سا منا ..
حکومت پاکستان کی اولین ذمہ داری ہے کہ سب سے زیادہ توجہ ملکی معیشت کی بحالی پر مرکوز کرے، چیئرمین قائمہ ..
لله*حاجی عطاء محمد بنگلزئی کی جانب سے حلقہ پی بی 44 کے ووٹرز اور سپورٹرز کے اعزاز میں چائے پارٹی کا اہتمام
د*لورالائی، نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے زیر اہتمام ورکرز کنونشن کا انعقاد
ٹ*صوبے کے بیشتر اضلاع میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسم خشک رہنے کا امکان
ڑ*واسا اور یونیورسٹی ملازمین و اساتذہ کی تنخواہیں ادا کی جائے، ایچ ڈی پی
[تربت ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل
-بازار تا ہزار گنجی تاجروں کو ہراساں کرکے مال ضبط کرنا خلاف قانون ہے ،عبدالرحمن رفیق
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ