کوئٹہ، محکمہ کھیل ہمارا گھر ہے ،سنوارنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا،ڈی جی کھیل آصف لانگو
منگل 16 اپریل 2024 18:25
(جاری ہے)
ڈائریکٹر جنرل کھیل آصف لانگو نے کہا کہ محکمہ کھیل ہمارا گھر ہے ہمیں اس کی ترقی فلاح و بہبود اور اسے سنوارنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا ہم ایک کنبہ ہیں ایک دوسرے کے معاون بنیں گے اور محکمے کی ترقی کے لیے شب و روز کام کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ سیکرٹری برائے کھیل و امور نوجوانان بلوچستان ڈاکٹر جاوید انور شاہوانی کے وژن کو لے کر آگے چل رہے ہیں ۔انہوں نے ملازمین کی غیر حاضری کا نوٹس لیا تھا اور تمام ملازمین کو حاضر اور اپنی ڈیوٹی احسن طریقے سے سرانجام دینے کی جو ہدایات کی تھی اس کے مطابق کام کیا اور ملازمین کی حاضری کو یقینی بنایا ایسے اقدامات اٹھا رہے ہیں جس سے ایوب سپورٹس کمپلیکس کی رونقوں میں اضافہ ہو اور اسے عوام کیلئے بہترین تفریح گا اور کھیلوں کے حوالے سے بہترین سہولیات کا گڑھ بنایا جا سکے۔کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ اللہ یارعلی شاہ عباسی کا مختلف بوائز و گرلز اسکول کا دورہ
نیب بلوچستان کا پولیس ٹریننگ کالج کوئٹہ میں زیر تربیت افسران کیلئے''کرپشن ''کے موضوع پرٹریننگ لیکچر کا ..
حکومت بلوچستان نے بیورو کریسی میں تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے
پیپلز لیبر بیوروکے زیراہتمام یکم مئی کو پریس کلب میں سمینار منعقد ہوگا
بلوچستان کے اضلاع ڈیرہ بگٹی ،، نصیر اباد اور لورالائی کی ترقیاتی اسکیموں میں بڑے پیمانے پر بے قاعدگیوں ..
بلوچستان زمینداروں کا صرف تین گھنٹے بجلی کی فراہمی کیخلاف چھ مئی کو کوئٹہ کے ریڈ زون میں احتجاجی دھرنا ..
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت صوبائی اپیکس کمیٹی کا 16 واں اور موجودہ صوبائی حکومت کا پہلا اجلاس
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے عالمو چوک پر نانبائیوں کے خلاف کارروائی،1 تندور سیل،2 نانبائی گرفتار،متعدد ..
ڈپٹی کمشنر استامحمد محمد حسین نے بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر ضلع بھر میں انسداد پولیو مہم کا اغاز کر ..
جی ڈی اے پاک چائنا فرینڈشپ ہسپتال نے انڈس ہیلتھ نیٹ ورک کے تحت فوری طور پر خدمات کا آغاز کردیا
حکومت بلوچستان عوام کی مشکلات کو مدنظر رکھ کر ترقیاتی منصوبے فراہم کرتی ہے ،ڈپٹی کمشنر کچھی
ڈپٹی کمشنر زیارت حمود الرحمن نے زیارت میں قائد اعظم پبلک لائبریری کاافتتاح کردیا
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر افسران کی تعیناتی، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف متحرک،خود انٹرویوز کئے
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
-
پی ٹی آئی کی جانب سے مذاکرات کی کوشش کی گئی تھی لیکن کوئی رسپانس نہیں آیا
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل