راجن پور حلقہ این اے 188 سے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار سردار ڈاکٹر حفیظ الرحمان دریشک 85671 ووٹ لیکر کامیاب ہو گئے

جمعہ 9 فروری 2024 12:21

راجن پور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 فروری2024ء) راجن پور حلقہ این اے 188 سے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار سردار ڈاکٹر حفیظ الرحمان دریشک 85671 ووٹ لیکر کامیاب ہو گئے ہیں جبکہ ان کے مد مقابل تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سردار احمد علی خان دریشک 70051 ووٹ لے کر ہار گئے ہیں علاوہ ازیں حلقہ پی پی 295 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ ،مسلم لیگ ن کے امیدوار سردار عبدلعزیز خان دریشک 37884 ۔

(جاری ہے)

ووٹ لیکر کامیاب ہو گئے تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سردار فاروق امان اللہ خان دریشک 31664 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے جبکہ آزاد امیدوار چوھدری مسعود اختر 10864 ووٹ حاصل کئے پاکستان پیپلز پارٹی کی امیدوار یوسف گبول نے 4203 اور تحریک لبیک کے امیدوار زاہد محمود مزاری نے 10901 ووٹ حاصل کیی-

راجن پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں