بیرسٹر گوہر کا بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر عدلیہ کی آزادی کیلئے ریلی نکالنے کا اعلان
اتوار کے دن پشاور میں عدلیہ کی آزادی اور قیدی نمبر 804 کی رہائی کیلئے ریلی نکالیں گے، چیئر مین پی ٹی آئی
جمعرات 28 مارچ 2024 19:55
(جاری ہے)
تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا کہ اتوار کے روز 2 بجے پشاور میں ریلی نکالی جائے گی، پی ٹی آئی تمام جماعتوں کو ریلی میں شرکت کی دعوت دے گی،6 اپریل کو اسلام آباد پریڈ گرانڈ میں جلسہ ہوگا، ہمارا جلسہ پر امن ہوگا۔
شیر افضل مروت نے کہا کہ ججز کے خط میں پی ٹی آئی کے کیسز سے متعلق دبا کا ذکر کیا گیا ہے، سپریم جوڈیشل کونسل نے خط کو سپریم کورٹ آف پاکستان کے سامنے رکھا ہے۔ اس موقع پر موجود لطیف کھوسہ نے کہا کہ ایک سزا یافتہ مجرم کو لندن سے بلاکر ریڈ کارپٹ پروٹوکول دیا گیا، نواز شریف اور ان کے خانوادوں کے تمام کیسز ختم کیے گئے۔لطیف کھوسہ نے کہا کہ ججز پر دبا سے متعلق پاکستان کی تمام بارز نے مراسلے لکھے ہیں۔متعلقہ عنوان :
راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں 30 اپریل بروز منگل کو مزید تین میچوں کا فیصلہ ہو گا
گوجر خان پولیس نے آتشبازی کا سامان فروخت کرنے والا ملزم گرفتار ، آتشبازی کا سامان برآمد
سول لائنز پولیس نے خاتون سکول ٹیچر سے پرس چھیننے والا ملزم گرفتار کر لیا
خضدار میں پاک آرمی 33 ڈویڑن اور ایف سی کے تعاون سے 3 روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
ہرنائی میں مسافر گاڑی کو روکنے کی کوشش کرنے والا دہشت گرد ہلاک، دیگر زخمی
راولپنڈی،خاتون سکول ٹیچر سے پرس چھیننے والے ملزم گرفتار
راولپنڈی،3ملزمان سے آڑھائی کلو سے زائد چر س برآمد،مقدمات درج
راولپنڈی،آراے بازار پولیس کی کارروائی ،تاش پر جواء کھیلنے والی2ملزمان گرفتار
راولپنڈی،بنی پولیس کی کارروائی ،چیک ڈس آنر کے مقدمات میں مطلو ب اشتہاری مجرم گرفتار
راولپنڈی،7ملزمان سے شراب ، اسلحہ وایمونیشن اورسامان آتش بازی برآمد، مقدمات درج
اورفن کئیر پروگرام الخدمت فائونڈیشن کے زیراہتمام دوروزہ ٹریننگ ورکشاپ کاانعقاد
راولپنڈی،بنی پولیس کی کارروائی ،3 رکنی بائیک لفٹر گینگ سے چوری شدہ4 موٹرسائیکل برآمد
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن