راولپنڈی،تھانہ آراے بازار پولیس نے 16 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والے مزید 2 ملزمان گرفتارکرلئے

جمعرات 18 اپریل 2024 20:22

راولپنڈی،تھانہ آراے بازار پولیس نے 16 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والے مزید 2 ملزمان گرفتارکرلئے
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اپریل2024ء) تھانہ آراے بازار پولیس نی16سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والے مزید2 ملزمان گرفتارکر لئے متاثرہ لڑکے کے والد نے پولیس کودرخواست دی کہ عدیل،حمزہ اور بلال نے میرے 16 سالہ بیٹے کو زیادتی کانشانہ بنایا اور ویڈیوز بنائیں جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے حمزہ اور بلال کو بھی گرفتار کر لیاپولیس کے مطابق ملزمان کا ساتھی عدیل قبل ازیں گرفتار کیا جا چکاہے۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں