وقت آگیا مسلم ممالک خواتین کے ساتھ برتائو میں تبدیلی لائیں ، محمد صلاح
چاہتا ہوں اسلامی ممالک خصوصاً مشرق وسطیٰ میں خواتین کی اہمیت کو پہچانا جائے ، انہیں اہمیت دی جائے ، سٹار مصری فٹبالر
جمعرات 18 اپریل 2019 21:39
(جاری ہے)
اس فہرست میں جہاں پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کا نام شامل کیا گیا ہے، وہیں بھارت کے امیر ترین شخص مکیش امبانی کا نام بھی شامل کیا گیا۔
اسی فہرست میں اسپورٹس کی چند نامور شخصیات کا نام شامل ہے اور محمد صلاح بھی اسی فہرست کا حصہ ہیں۔انہوں نے فہرست میں شامل کیے جانے کے حوالے سے ٹائمز کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ مشرق وسطیٰ میں خواتین کے ساتھ رکھے جانے والے ناروا سلوک کے باعث ان کے اندر خواتین کے لیے مثبت سوچ نے جنم لیا اور وہ چاہتے ہیں کہ مسلم ممالک میں بھی خواتین کو مردوں جیسے ہی حقوق حاصل ہوں۔محمد صلاح کے مطابق وہ چاہتے ہیں کہ مشرق وسطیٰ یا مسلم ممالک میں جتنے حقوق مردوں کو حاصل ہیں، ایسے ہی حقوق خواتین کو بھی حاصل ہوں۔ساتھ ہی انہوں نے یہ اعتراف بھی کیا کہ پہلی بار ان میں خواتین کے ساتھ بہتر برتاؤ کے جذبات پیدا ہوئے اور اب وہ چاہتے ہیں کہ خواتین کو بھی سماج میں وہی اہمیت دی جائے جو سماج کے دیگر افراد کو دی جاتی ہے۔صادق آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
صادق آباد،معمر خاتون کی خودکشی کی کوشش، ٹرین ڈرائیور نے بریک لگا کر بچا لیا
صادق آباد ، معمرخاتون کی خودکشی کی کوشش ، ٹرین ڈرائیور نے بریک لگا کربچا لیا
ایف بی آر کا ٹیکس ادا نہ کرنے پر سٹون کرشنگ سیکٹر کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
بینک الفلاح نیشنل اوپن پولو چمپئن شپ ،دو اہم میچز کھیلے گئے
نیشنل ویمن ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ میں 22 جنوری کو مزید تین میچوں کا فیصلہ ہوگا
سرگودھا ریجن بھر میں جاری ترقیاتی کام 31دسمبر تک مکمل کئے جائیں
صادق آباد،پی ٹی آئی کے 2 امیدواروں کیخلاف مقدمہ درج
پی ٹی آئی کے دو امیدواروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا
کچے کے علاقوں میں بجلی چوروں کے خلاف آپریشن، کئی ٹرانسفارمرز اتارلیے گئے
صادق آباد،مکان کے تنازع پرجھگڑا، نوجوان کو جلا کر قتل کر دیا گیا
آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ کا 14واں میچ، سری لنکا کا آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
ماں کا اپنے نومولود کے لیے دودھ کے پیسے مانگنا جرم بن گیا
صادق آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت