A5 3سالہ زمیندار زہر خوانی سے ہلاک

جمعہ 12 اپریل 2024 20:45

[ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 اپریل2024ء) این این آئی)نو احی گائوں نامہ سیال میںمروکے روز ایکزذمیندار5 3سالہ کو زہر دے کر ہلاک کردیا گیا ۔

(جاری ہے)

پولیس بہادر شاہ نے لاش پوسٹ مارٹم کے لیئے لاش ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردی ہے۔ مقتول کے ورثا نے اپنی سابقہ چچی عالیہ اور اس کے ایک رشتے دار پر قتل کا شبہ ظاہر کیا ہے۔ پولیس بہادر شاہ نے اس سلسلے میں دو افرد کو حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس کے مطابق پوسٹ مارٹم رپورٹ کی روشنی میں قتل کی تفتیش مزید آگے بڑھے گی۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں