سوشل میڈیا کی ویڈیو سے مشہور ہونیوالے ککڑ بوائے احمد مری نے اپنے علاقے کے مسائل اجاگر کرنے کے لیے ٹک ٹاک کی دنیا میں قدم رکھ دیا
جمعرات 1 اکتوبر 2020 01:51
(جاری ہے)
وائرل ہونے والی ویڈیو میں احمد نے دعوی کیا تھا کہ ان کا ککڑ زہریلا پانی پینے سے مرگیا ہے۔
احمد نے اپنے مرغے کی موت کا ذمہ دار پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو ٹھہراتے ہوئے کہا تھا کہ سندھ حکومت اب تک بارش کے پانی کی نکاسی نہیں کرسکی جس کی وجہ سے میرا مرغا مر گیا۔احمد مری کے والد نوازمری نے بتایا کہ مرغے کی ویڈیو مشہور ہونے کے بعد اب ہم نے اپنے علاقے کے مسائل حل کرنے کے لیے ٹک ٹاک کا سہارا لینے کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ ہمارے علاقے میں جو بھی مسئلہ ہوگا، اس پر احمد سے ویڈیو بنا کر اسے سوشل میڈیا پر شیئر کیا جائے گا تاکہ مسئلہ اجاگر کیا جائے اور پھر حکومت اسے حل کرے۔نواز مری نے بتایا کہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سے اب تک ہمیں مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے 8 مرغے بھیجے، جن میں سے دو بلاول بھٹو نے بھی بھیجے۔نواز مری نے بتایا کہ کھپرو میں جمع ہونے والا بارش کا پانی کئی ہفتے گزر جانے کے بعد بھی نہیں نکالا جاسکا جس کی وجہ سے یہاں کے لوگوں کو بہت زیادہ پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ ہمارے علاقے میں پینے کا صاف پانی دستیاب نہیں، علاقے کے لوگ دس کلومیٹر دور سے پینے کا پانی بھر کر لاتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
سانگھڑ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پوری دنیا میں حفاظتی ٹیکوں کا عالمی ہفتہ منانے کے لئے سیمینار کا انعقاد
الخدمت سندھ کے تحت قیدیوں کیلئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
سانگھڑ ، آلودہ پانی کے استعمال سے 5بچے جاں بحق ہوگئے
سنجھورو ، زیر زمین آلودہ پانی کے استعمال سے 5 بچے جاں بحق
سانگھڑ ، آلودہ پانی کے استعمال سے 5بچے جاں بحق ہوگئے
سانگھڑ،ہینڈپمپ کا زہریلا پانی پینے سے 5بچے انتقال کرگئے
سانگھڑ،میاں بیوی کی لڑائی، دونوں نے نہر میں چھلانگ لگا دی
لوگ کرسی کیلئے پی پی عوام کیلئے لڑ رہی ہے، آصفہ بھٹو زرداری
اب میں اور بلاول آپ کی آوازبنیں گے، آصفہ بھٹو
سانگھڑ میں سینٹ ریٹا کانوینٹ کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا
پیپلز پارٹی کے امیدوار فضل اللہ پیچوہو کی ووٹرز کا پانی بند کرنے کی دھمکی
پنجاب میں ن لیگ (ن)اور سندھ میں ستارے کے نشان پر الیکشن لڑنے والے سیاسی یتیموں کے ٹولے کا کوئی نظریہ ہے ..
سانگھڑ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار