ڈی آئی جی پولیس نے عہد ے پر تر قی پا نیوالے سبی کے چار پو لیس افسران ا کو انسپکٹر کے بیج لگا دیئے

جمعہ 24 اپریل 2020 16:42

سبی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اپریل2020ء) ڈی آئی جی پولیس کیپٹن (ر) پرویز احمد چانڈیو،ایس ایس پی سبی ملک فاروق فیض لہڑی،ایس پی بی سی محمودالحسن،اے ایس پی سٹی سرکل سبی کپٹن (ر) میاں حسنین اقبال ،اے ڈی آئی جی شاہد کمال سیلاچی اوراے ایس پی سید مختار شاہ نے انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی پانے والے سبی کے چار پولیس آفیسران محمد عاصم علوی ،ملک محمد آصف ،سجاد احمد ،ذکاء الحسن گجر کو انسپکٹر کے بیج لگاے اورپولیس آفیسران کو ترقی ملنے پر مبارک باد دی اس موقع پر ڈی آئی جی آفس کا اسٹاف،آفس سپریٹنڈنٹ محمد یوسف سیلاچی اور انسپکٹر سیکورٹی محمد مختار اور دیگر بھی موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :

سیبی میں شائع ہونے والی مزید خبریں