ڈاکو راج اور بے امنی کا اثر سکھر کی مارکیٹوں پر پڑنے لگا، سکھر میں کاروباری سرگرمیاں بری طرح متاثر
چھوٹے شہروں کے تاجروں اور فیملیز نے خریداری کے لیے سکھر آنا ترک کردیا ہے،سکھرکی مارکیٹوں میں تاحال عید کی خریداری شروع نہیں ہوسکی موٹروے سمیت تمام شاہراہوں پر پکٹس قائم کرنے کے ساتھ رینجرز اور پولیس کا گشت بڑھایا گیا ہے جس کے بعد سے کرائم کنٹرول ہے،ڈی آئی جی سکھرریجن
جمعہ 29 مارچ 2024 20:50
(جاری ہے)
مہنگائی نے لوگوں کی کم توڑ دی ہے، دوسرا امن و امان کی وجہ سے سبی، جیکب آباد، کشمور اور کندھ کوٹ سے جو لوگ خریداری کرنے آتے ہیں اس دفعہ حالات کی وجہ سے کوئی آ نہیں رہا۔
مارکیٹوں میں بالکل ہی سناٹے ہیں، کہیں ایسا نہیں ہے کہ رونق نظر آرہی ہو کہیں ایسا لگ رہا ہو کہ یہ ہمارا عید الفطر کا تہوار آرہا ہے، دوسری طرف خریدار موجودہ حالات میں بلا ضرورت بازاروں کا رخ کرنے سے گریزاں ہیں۔تاجروں نے کہاکہ بدامنی کی وجہ سے حالات یہ ہوگئے ہیں اب کسٹمر نہیں ہے، ہم دن میں فارغ بیٹھے ہیں، تاجر نہ تو سکھر آ پار ہا ہے اور نہ ہی جاپا رہا ہے، جو تھوڑا بہت کاروبار ہے وہ فون پر ہے۔ڈی آئی جی عبد الحمید کھوسہ نے کہاکہ کچا ہم نے پورا سیل کردیا ہے تھری لیئرز میں، اب کچے سے ڈاکو نہیں آسکتا ہے۔عبدالحمید کھوسہ نے مزید کہا کہ موٹروے سمیت تمام شاہراہوں پر پکٹس قائم کرنے کے ساتھ رینجرز اور پولیس کا گشت بڑھایا گیا ہے جس کے بعد سے کرائم کنٹرول ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ کچے پر ریڈ کرکے ان کی کمین گاہیں تباہ کی ہیں اور 25 ڈاکو پولیس نے مقابلوں میں مارے ہیں۔سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ن لیگی رہنما عبدالقیوم قریشی کو دل کا دورہ،این آئی وی سی ڈی داخل
مغوی علی اصغر منگریو کی عدم بازیابی کے خلاف سکھر پریس کلب کے سامنے 208ویں روز بھی علامتی بھوک ہڑتال کاسلسلہ ..
سکھر میں خواتین کے پیچیدہ امراض کے علاج کے لیے مفت سرجیکل کیمپ کا انعقاد
بابر علی بلو ایک بار پھر سٹی سکھر کے مختیار کار مقرر
دومئی سے نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات شروع ہورہے ہیں ، نقل کی روک تھام کے لیے ہر ممکن اقدامات ..
سکھر، رضا گوٹھ کے حدود میں غیرت کہ نام پر قتل ہونے والے خاتون کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار
ژ*سکھر میں خواتین کے پیچیدہ امراض کے علاج کے لیے مفت سرجیکل کیمپ کا انعقاد
sسکھر،بابر علی بلو ایک بار پھر سٹی سکھر کے مختیار کار مقرر
آج کل کے فتنہ فساد دور میں اصحاب کرام رض کی طرز زندگی اپنانا ناگزیز ہے، سید محمد پریل شاہ بخاری
Uجامعہ اشرفیہ سکھر کے مہتمم و صدر و نامور مذہبی اسکالر حضرت مولانا ڈاکٹر محمد اسعد تھانوی کا حکومت پاکستان ..
Uن لیگی رہنما عبدالقیوم قریشی کو دل کا دورہ
سولر پینل پر ٹیکس لگایا گئی تو غریب عوام مزید مہنگائی کے بوجھ تلے دب جائیں گے،سید ناصر حسین شاہ
سکھر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
فخر ہے ناتجربہ کار ٹیم نے پاکستان کے ساتھ ٹی ٹونٹی سیریز برابر کرنے کے لیے بہترین مقابلہ کیا، گیری سٹیڈ
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی