وزیرجنگلات خیبرپختونخواکی زیر صدارت حلقہ پی کے 6 پی ٹی آئی کابینہ کا اجلاس
اجلاس میں پارٹی امور سمیت حلقہ پی کے 6 کے مجموعی مسائل پر تبادلہ خیال اور تجاویز پیش کیں گئیں
اتوار 28 اپریل 2024 18:30
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ آج جو عزت مجھے مل رہی ہے وہ پی ٹی آئی ورکرز اور عوام ہی کی وجہ سے ہے لوگوں کے عزت و احترام پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا میں ترقی و خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہو چکا ہے عوام کے مسائل کا حل موجودہ صوبائی حکومت کی اہم ذمہ داری ہے ہم عوام کے سامنے جوابدہ ہے عوام کے حقوق کیلئے کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا خصوصاً حلقہ پی کے 6 میں عوامی ریلیف پرفوکس ہے خیبرپختونخوا میں ترقیاتی منصوبوں کا سلسلہ تیزی سے جاری رکھا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ عوامی فلاح و بہبود کے ترقیاتی کاموں پرخرچ ہونے والی رقوم عوام کی امانت ہیں اس لیے پی ٹی آئی ورکرز ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی کریں تاکہ فنڈز کے شفاف استعمال اور عوامی خواہشات کے مطابق ترقیاتی کام مکمل ہو جائے۔متعلقہ عنوان :
سوات میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سوات پولیس بھرتی ٹیسٹ میں 15جعلی امیدوار پکڑے گئے،کبل پولیس کے حوالے کردیاگیا
ملاکنڈڈویژن میں ٹیکس کے نفاذ کیخلاف بھرپور آواز اٹھائیں گے ،فضل حکیم یوسفزئی
سوات ،ٹیکسوں کے نفاذ کیخلاف پی ایس ایم اے کا14مئی کو تمام نجی اسکول بند کرنے کا اعلان
موسومیاتی تغیرات کے پاکستان پر بڑھتے ہوئے اثرات بارے وادی سوات میں تین روزہ کلائمیٹ یوتھ کیمپ کا انعقاد ..
زرداری کو سندھ اور کراچی میں عوام کو ڈاکوؤں سے تحفظ فراہم کرنے کیلئے فیصل کریم کنڈی کی خدمات حاصل کرنی ..
ٓسوات،موٹرسائیکل کھڑی پک اپ سے ٹکرانے سے نوجوان جاں بحق
سوات ،1 ارب 43کروڑروپے کی لاگت سے تعمیر بائی پاس کا منصوبہ فنڈ کی عدم فراہمی کے باعث التوا کاشکار
سوات ،ایل ٹی وی، ایچ ٹی وی اور پی ایس وی لائسنس کی تجدید بند ہونے کی وجہ سے ڈرائیورزکو مشکلات کا سامنا
سوات ،تنازع پر خاندان کے 4افراد کی اجتماعی خودکشی کی کوشش ،پولیس نے خاندان کو بچالیا
سوات ،سیاحتی مقام بالاسور میں سیروتفریح کیلئے جانیوالی کار کھائی میں گرنے سے 5افراد زخمی
سوات ،چچی اورپھوپھی کو قتل کرنیوالے ملزم کو (آج) عدالت میں پیش کیا جائے گا
سوات ،لنگر میں قتل شدہ نوجوان کی شناخت نہ ہونے پر لاش کو سردخانے میں رکھ دیا گیا
سوات سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
لاہور والے قیامت خیز گرمی کیلئے تیار ہو جائیں
-
یہ واضح کردوں جو بھی ہوگا آئین قانون کے مطابق ہوگا، کسی سے کوئی ڈیل نہیں کریں گے
-
سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں اضافی نشستوں پر منتخب 77 ارکان کی رکنیت معطل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
-
پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے فیڈرل بیورو آف ریونیو(ایف بی آر)کو ٹھیکے پردینے کی تجویزپیش کردی
-
ہم قومی اسمبلی کے فلور پر حمودالرحمان کمیشن‘ سانحہ اوجڑی کیمپ ، ایبٹ آباد کمیشن اورآرمی پبلک سکول کمیشن کی تحقیقات کی رپورٹس منظرعام پر لانے کا مطالبہ کرتے ہیں. عمر ایوب خان
-
مولانا فضل الرحمان کا مینڈیٹ کے پی سے چوری ہوا،چیخیں سندھ میں مار رہے ہیں،فیصل کریم کنڈی
-
ایف پی سی سی آئی کاہزاروں پھنسے ہوئے ٹرکوں کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے چمن بارڈر کو فوری طور پر کھولنے کا مطالبہ
-
فیصل آباد ، وزیر اعلیٰ پنجاب کے فلیگ شپ پروگرام کلینک آن وہیل پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا گیا
-
عمران خان نے کہا مجھ سے معافی مانگیں، بجائے میں کسی واقعہ پر معافی مانگوں، بیرسٹر گوہر
-
سعودی وفد کے دورہ کے موقع پرشیرافضل مروت نے متنازع بیان دیا، عمران خان
-
قومی اسمبلی میں (کل )صدرمملکت کے خطاب پر بحث شروع کی جائے گی
-
ہم مانتے کہ جنرل ضیاء الحق کا ساتھ دیا، لیکن قومی اسمبلی کے فلور پر معافی بھی مانگی تھی