سوات ،چرس اور آئس برآمد،ملزم گرفتار

اتوار 28 اپریل 2024 18:30

سوات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اپریل2024ء) سوات میں کالام پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کوگرفتارکرکے چرس اور آئس برآمدکرلی ۔

(جاری ہے)

ایس ایچ او تھانہ کالام علی بادشاہ کے مطابق بدنام زمانہ منشیات فروش ملزم ضیاء الرحمن سکنہ جالبنڑ کالام کے قبضے سے 643 گرام چرس اور 10 گرام آئس برآمد کرکے اس کے خلاف تھانہ کالام میں مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

سوات میں شائع ہونے والی مزید خبریں