جے یو آئی دیرلویر کی بلدیاتی انتخابات کے لئے کاغذات 20نومبر تک جمع کرا نے کی ہدایت

پیر 15 نومبر 2021 21:58

تیمرگرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 نومبر2021ء) جے یو آئی دیرلویر نے بلدیاتی انتخابات کے لئے تیاریوں کا سلسلہ تیز کر دیا ،بلدیاتی انتخابات کے لے کاغذات 20نومبر تک ضلعی دفتر میں جمع کرا نے کی ہدایت ،اس حوالے سے ضلعی مجلس شوری کا اہم اجلاس زیرصدارت ضلعی امیر سراج الدین تیمرگرہ دفتر میں منعقدہوا اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ اگلے بلدیاتی انتخابات میں تیاریوں کے سلسلے میں ڈور ٹوڈور مہم چلانے کے سا تھ تمام امیدواران 20نومبر تک اپنے کا غذات نامزدگی ضلعی دفتر تیمرگرہ میں کابینہ کے پا س جمع کروا ئے

تلہ گنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں